معدہ کی گیس، بادی تبخیر، آنتوں اور معدہ کی خشکی، قبض، کیلئے بہترین نسخہ
معدہ کی گیس، بادی تبخیر، آنتوں اور معدہ کی خشکی، قبض، دل پر غبار اور ہول کا اٹھنا، چکر، منہ میں لعاب اور پانی کا بھر جانا اور دل کی گھبراہٹ، جسم میں کمزوری، ضعف، نقاہت، نڈھالی ان سب مسائل کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : گل نیلوفر250 گرام، گُلسرخ 250 گرام، مغز بادام 250 گرام، دھنیا 125 گرام، چاروں مغزمکس 125 گرام، سونف 50 گرام، بڑی الائچی 50 گرام، چھوٹی الائچی 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر باریک سفوف بنا لیں اسمیں گلقند ایک کلو، مربہ سیب آدھا کلو، مربہ آملہ آدھا کلو، چاندی کے ورق 10 گرام، مغزیات اور باقی چیزیں باریک پیس لیں۔ مربہ جات باریک پیس کر گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں پھر ان سب کوملائیں، خوب مکس کریں آخر میں چاندی کے ورق ملاکر اور چند قطرے روح کیوڑا کے ملاکر مکس کرکے فریج میں رکھے یا کسی ٹھنڈی جگہ رکھیں
مقدار خوراک : دو چمچ ہلکے ٹھنڈے ایک گلاس دودھ میں اچھی طرح گھول کر پی لیں ورنہ دودھ کے علاوہ کھا کر اوپر سے پانی بھی پی سکتے ہیں لیکن اگر دودھ سے لیں تو تقویت زیادہ ہوگی لاجواب ٹانک ہے کسی بھی قسم کی کمزوری نہیں ہوتی اگر گلقند کیساتھ ایک کپ خالص عرق گلاب پی لیں تو پھر تو حیرت انگیز فائدہ ہوتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal