یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، جگر، کے امراض کا دیسی علاج

یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، جگر، کے امراض کا دیسی علاج

یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، جگر، کے امراض کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : چرائتہ نیپالی، 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، پوست بلیلہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، فلفل سیاہ  25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، افسنطین 25 گرام، تخم کرفس 25 گرام، انیسوں 25 گرام، زیرہ سفید 25 گرام، ریوند خطائی 25 گرام، اسطوخودوس 25 گرام، سنڈھ 50 گرام، مویز منقی 50 گرام، بادیان 50 گرام، ناخونہ 50 گرام، اناردانہ 50 گرام، تخم سویا 50 گرام، کلونجی 50 گرام، رائی  50 گرام، برگ حناء 50 گرام، برگ پودینہ 50 گرام، تیز پات 10 گرام، باوبڑنگ 15 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو 4 چار کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو چھان لیں اور آب کھٹکل 1 کلو، آب مکو 1 کلو، آب کاسنی 1 کلو، آب باتھو 1 کلو، آب شاہترہ 1 کلو، آب دھنیا سبز 500 گرام، آب مولی 500 گرام، آب پالک 500 گرام، آب افتیموں 500 گرام، آب مالٹا ڈیڑھ کلو،  اب اوپر والا ادویہ کا پانی اور یہ پانی ملا کر چینی ملا کر شربت پکا ئیں جتنا بانی ہو اس سے آدھی چینی ملا کر شربت سے تھوڑا ہلکا قوام بنا لیں
مقدار خوراک : صبح دوپہر رات دوچمچ ہمراہ آب تازہ یا مناسب بدرقہ دیں ایک سے دو ماہ
فوائد : یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، اور جگر کی اصلاح کرتا ہے ان امراض کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین