نسخہ الشفاء : پیٹ کی رسولیوں کا، آزمودہ کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ کی رسولیوں کا، آزمودہ کامیاب علاج

شدید قبض، پیٹ میں ہوا، پیشاب میں سرخی کثرت طمث ماہواری کی زیادتی، مریضہ کی رنگت سیاہی مائل
تشخیص
نبض کی چال مشرف سوداوی حرکت میں انتہائ تیز جسمی طور پر پتلی معلوم ہوتی ہے شریانوں میں سکیڑ کی وجہ سے سختی اور منحنی ہوتی ہے جو چار انگلیوں سے بھی کراس کر جاتی ہے
غذائی علاج
صبح مکھن کھلا کر دودھ پلا دیں دوپہر و شام مولی،گاجر، پالک مونگرے، چھوٹاگوشت ادرک کا سالن کھلائیں دودھ اور گھی مکس کرکے استعمال کریں دودھ اگر اونٹنی کا مل جاۓ تو زیادہ بہتر ہے۔
پرھیز: ہرقسم کی ترش اور سرخ رنگ کی چیزیں حتی کہ سرخ رنگ کا کپڑا بھی نہ پہنیں۔
دوا علاج
اجوائن دیسی20گرام, رائی 20گرام، بابچی20گرام، گندھک آملہ سار 60گرام، کا سفوف بنالیں دن میں تین بار ایک گرام پانی کے,  ساتھ استعمال کریں
پارہ 10گرام گندھک آملہ سار 70گرام کو سرمہ کی طرح پیس لیں آدھا گرام رات سوتے وقت ایک چمچ گلقند میں شامل کرکے استعمال کریں
پیٹ پر ٹکور کریں ۔ اس طرح تین ماہ کے مسلسل علاج سے مریضہ کے پیٹ کی تمام رسولیاں ختم ہو جائیں گئیں انشاءاللہ
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین