امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج

امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج
 بچے شیر خوار وبڑوں کے لیے اکسیر اعظم نسخہ جو ایک دفعہ بناے گا عش عش کر اٹھا گا
نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، عناب 50 گرام، گودہ املتاس 50 گرام، کٹھ شیریں 50 گرام، کلونجی 25 گرام، برگ بانسہ 100 گرام، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : ادویہ کو اچھی طرح دھو کر موٹا ، موٹا سا کوٹ لیں اور 2 کلو پانی میں رات کو بھگو کر رکھیں، صبح ہلکی آنچ پر پکائیں پانی تین پاؤ رہ جانے پر چھان کر اس پانی چینی ڈال کر شربت کا قوام بنا لیں تیار ہے سوڈیم بنزوئیٹ دو گرام ڈال لیں
مقدار خوراک : بڑوں کے لیے دو چمچ دن میں تین با ر استعمال کریں بچوں کو ایک چمچ چھوٹا چٹائیں
فوائد : بچوں کی کھانسی، سینے کھڑکھڑاہٹ، بے چینی، سانس لینے میں دشواری کو فورا دور کر کے سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور بلغم بذریعہ پاخانہ خارج کرتا ہے، گلے کی خراش ، سوزش، گلے کےتمام امراض میں تیر ترین موثر علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین