نسخہ الشفاء : دھات کا گرنا، جریان، کیا ہے معلومات

نسخہ الشفاء : دھات کا گرنا، جریان، کیا ہے معلومات

نسخہ الشفاء : اسکا مشہور نام دہات گرناہے ڈاکٹری نام اسپرمیٹویا کہتےہیں جو دو یونانی الفاظ سےمرکب ہے اسپرم جسکےمعنی تخم یابیج ہے. دوسرا لفظ ٹوریاہے جسکامعنی بهناہے. طبی اصطلاح میں اسے جریان منی کهتےہیں . آیورویدک میں پرمیو کهاجاتاہے
اس مرض میں پیشاب سےپهلےیابعد میں سفید رطوبت نکلاکرتی ہے جو جسم انسان میں تخم کی حیثیت رکھتی ہے. اسلئےاسےجریان المنی کهاجاتاہے. انزال اور جریان میں فرق یہ ہے کہ انزال کےوقت ماده اچھل کر نکلتاہے اور جریان میں منی بلااراده . بغیر مباشرت . بغیر انتشار کے بہہ جاتی ہے پیشاب وپاخانےکےوقت زیاده زورلگانےسےبھی اسکا اخراج ہوجاتاہے۔
اس سےبھی یہ علامات جنم لیتی ہیں۔
ضعف. نقاهت. کمزوری. دماغی کام کا نہ ہوسکنا. خیالات کا منتشر رہنا. توجہ کا کسی خاص امر پر جمع نہ ہونا. تھوڑا چلنےسےسانس کا پھولنا. نسیان کا لاحق هوجانا. اکثر پریشان دماغی. ہاضمه خراب. سر میں درد. خصیتین میں ہلکاہلکادرد. قوت فیصلہ کمزور ہوجاتی ہے. پریشان کن خواب دیکھنا. نیند کی کمی. مقعد میں جلن. چڑچڑا پن. درد سر دائمی. پاؤں کےتلوؤں میں جلن. مرگی اور جنون تک نوبت پہنچ جاتی ہے. یہ ایک خوفناک مرض ہے اسکاعلم بعض اوقات مریض کو نهیں ہوتا۔
اسکا سبب مقوی غذائیں کھانااور جماع نہ کرنا. پاخانہ کےوقت زور لگانا۔
بعض اوقات پیشاب میں کوئ تیزابی ماده آجاتاہے تو اس سوزش ہوجاتی ہے۔
خیالات فاحشہ ،عشق انگیزخیالات، تمباکو نوشی، اور شراب خوری، میلا رہنےکی عادت دماغی محنت اور ورزش نہ کرنا۔
آجکل یہ مرض ایسےلوگوں میں ہی دیکھاگیاہے جن کاماحول جنسی تحریکات سےبھراہوا، ہواس میں بچہ،جوان،ادهیڑعمر مرد و عورت . نیک و بد کی تخصیص نہیں یہ مولوی پیر کوئی بھی ہو . جب ماحول جنسی ہوگاتو اسکا اثر بھی جنسیات پر لازمی پڑےگاکیونکہ حسن خوبصورتی، لذت’ عشق، و محبت کےاثرات اعصاب پر اثر انداز ہوکر دل اور عضلات کےافعال میں تیزی آجاتیہے. جن سے دوران میں تیزی آجاتی ہے. اور خون جنسی اعضاء کی طرف دوڑتاہے جس سے وہاں تحریک شروع ہوجاتی ہے
اسلئے دین اسلام کی پاکیزه تعلیمات نےمرد و عورت کو ایک حلقےمیں شریک ہونےسےمنع کیاہے. جریان کےعلاج سےقبل اسکا ماحول بدلنا ضروری هے۔
یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین