بوڑھے کو جوان بنانے کا، دیسی نسخہ
اکثر اوقات ہم اپنی لا علمی کے باعث نئی نئی شادی ہونے پر کثرت سے جماع کرتے ہیں اور ایسے میں اپنی خوراک کا خیال نہیں رکھتے جس کے سبب بہت سے انسان اپنی جوانی بہت جلد کھوہ بیٹھتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کو اس صورتحال کا شکار ہیں ان کے لئے یہ معجون بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ مردانہ طاقت کے لئے بھی اس معجون کو استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، دیسی انڈوں کی زردیاں 10 عدد، زنجبیل 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، کستوری خالص 1 گرام، ورق سونا خالص 2 گرام، گرام، ورق چاندی خالص 6 گرام، عنبر 1 گرام، شہد خالص 200 گرام، گرام، عرق گلاب 100 گرام
ترکیب تیاری : عرق گلاب میں عنبر ، ورق چاندی ، ورق سونا اور کستوری کو ملا کر تقریبا ایک گھنٹے تک کھرل کرکے اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد سب ادویات کو پیس کرسفوف بنا کر خالص شہد میں تمام اجزاء مکس کرکے معجون بنا لیں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر رکھیں
مقدار خوراک : دن میں کسی بھی وقت ایک چمچ معجون کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ اکیس دن تک استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جوانی کی غلط کاریوں سے ہونے والے نقصانات کے لئے بے حدمفید ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بوڑھے لوگوں کی جسمانی کمزوری دور کرتا ہے، اس میں غضب کی قوت باہ کا نسخہ ہے، دل اور دماغ کے لئے، بھی فائدہ مند ہے اس کے ساتھ اعصابی کمزوری، اور پٹھوں کی کمزوری، اور جنسی کمزوری کے لئے، بے حد مفید ہے
ضروری ہدایات : اس نسخہ کے دوران دودھ ، دہی ، مکھن اوردیسی گھی جتنا زیادہ ہوسکے استعمال کریں سب ہضم ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ کم از کم دن میں دو کلو دودھ ضرور پیئں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal