موٹاپہ اور مردانہ کمزوری، دیسی علاج
بہت زیادہ موٹا ہونا بلکہ یہ ایک بیماری ہے۔ موٹاپا خود ایک بیماری ہے اور اپنے ساتھ کئی بیماریوں کو لاتا ہے۔ موٹاپا کا سبب مردانہ کمزوری بھی بنتی ہے۔ ایسے لوگوں میں خون کم پیدا ہوتا ہے اور بلغم زیادہ بنتی ہے۔ مادہ تولید بھی کم بنتا ہے اور انتشار بھی کم پیدا ہوتا ہے۔حرارت غریزی بھی کم ہوجاتی ہے اور اس لئے قوت باہ بھی کمزور ہوجاتی ہے یہ تمام اشیاء مردانہ کمزوری کا سبب بنتی ہیں۔ اگر آپ موٹے ہیں تو آپ اپنے اندر ان چیزوں کو دیکھیں یہ آپ میں موجود تو نہیں
موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کے اسباب
موٹاپے کی وجہ سے سست اور کاہل پڑے رہنا۔ ورزش نہ کرنا، بلغم زیادہ پیدا کرنے والی اشیاء کا زیادہ استعمال کرنا کھانا خوب کھانا زیادہ سونا یہ موٹاپے کے سارے اسباب ہیں۔ یہ ہی وہ تمام وجوہات ہیں جس کی وجہ سے انسان موٹا ہوتا ہے اور انسان میں یہ موٹاپہ مردانہ کمزوری کا سبب بنتا ہے
موٹاپے کی وجہ سے مردانہ کمزوری کی علامات
پیٹ سینے سے باہر نکل آتا ہے۔ پیٹ کا سینے سے زیادہ باہر ہوجانا بھی آپ کے خوشگوار لمحات کو بے مزہ اور بے لطف بناتا ہے۔ جس سے آپ اپنی ازدواجی زندگی کو ٹھیک سے انجوائے نہیں کرپاتے۔ اسی وجہ سے انسان میں اکثر بے چینی اور چڑچڑا پن پایا جاتا ہے۔ جسم بے ڈول ہو جانا
جسم کے بے ڈول ہوجانے سے بھی آپ کے شریک حیات کی آپ کی طرف توجہ کم ہوجاتی ہے اور آپ کا بھاری بھر کم جسم زیادہ ہلنے اور جلنے کے قابل نہیں رہتا یہ بھی ایک بڑی وجہ بنتی ہے انسان کو اپنے ازدواجی حقوق نبھانے میں بھی کوفت ہوتی ہے
شہوت کا کم ہونا
زیادہ تر سست اور کاہل پڑے رہنے سے انسان کے دماغ پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ یہی وہ وجہ بنتی ہے جس سے انسان کے اندر سے شہوت آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہے۔ جب شہوت ختم ہوجاتی ہے تو ازدواجی زندگی میں مزہ ہی نہیں رہتا شہوت ہی انسان کو اس کام کی طرف آمادہ کرتی ہے۔ دماغ پر سستی اور کاہلی کے اثرات انسان کے اندر سے شہوت کو ختم کردیتے ہیں اس کی اور بھی بہت سی وجوہات ہیں جن میں انتشار کامل نہیں ہوتا ، صحبت کے وقت مادہ تولید کم نکلتا ہے سانس جلد پھولنے لگتا ہے
موٹاپا کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا علاج
دبلا کرنے کی تدبیریں کریں ، نشاستہ دار ، میٹھی اور مرغن اشیاء کا استعمال بند کریں
نسخہ الشفاء : چندرس گوند 1 گرام ، سکنجین سادہ 12 گرام، میں ملا کر دن میں تین بار چٹائیں، اسی طرح ایک ماہ عمل کریں
فوائد : موٹاپہ کم ہوگا، مردانہ کمزوری دور ہوگی، جسم چست رہے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal