قوت باہ ،اور سرعت انزال، کا سادہ دیسی علاج
الشفاء : اگر مرد عورت سے پہلے فارغ ہوجاتا ہے تو وہ یہ سمجھنے لگتا ہے کہ اسے سرعت انزال کی شکایت ہوگئی ہے اور پھر یہ خیال اس کے ذہن میں اتنی گہرائی تک بیٹھ جاتا ہے کہ وہ واقعی سرعت انزال کا مریض بن جاتا ہے
عموماً سرعت انزال کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مثلاً اگر مباشرت ایک لمبے عرصے کے بعد کی جائے۔ جب مرد میں جنسی خواہشات اور انتشار بے پناہ بیدار ہوچکا ہو وہ بے حد مشتعل ہو اور عورت نہایت خوبصرت ہو۔ مرد تھکا ہوا ہو بھوکا پیاسا ہو یا پھر بیمار ہو۔مباشرت سے پیشتر گرم دودھ ، گرم پانی ، گرم چائے ، کافی یا پیٹ بھر کر کھانا کھا لیا ہو۔ اگر کسی کے دیکھنے یا پھر کسی کے آنے کا خطرہ ہو۔ سیکس کے بارے میں صحیح معلومات نہ ہوں۔ ان حالات میں مرد عورت سے پہلے فارغ ہوجاتا ہے۔ یہ اصل بیماری نہیں ہے۔ مباشرت کے آخری لمحات میں فارغ ہونا یہ ایک قدرتی فعل ہے۔ مرد کو فارغ ہونے میں دو گھنٹے نہیں بس کچھ سکینڈ یا منٹ لگتے ہیں۔ اگر کوئی مرد سحیح معنوں میں سیکس کے بارے میں جانتا ہو اور اسے سیکس ٹیکنیک ہوتو وہ زیادہ ٹائم لگا سکتا ہے۔ ورنہ عام طور پر تین یا چار منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگتا ۔ دراصل جس مرد کے عضو تناسل میں مکمل طور پر تنائو پیدا ہوتا ہو وہ کچھ وقت تک مکمل جنسی اشتعال کے ساتھ مباشرت کرسکتا ہے۔ اس مرد میں کوئی کمی یا کمزوری ہیں ہوتی۔ لیکن اگر ایسی حالت میں وہ عورت سے پہلے فارغ ہوجاتا ہے تو اس کی وجہ صرف یہی ہوسکتی ہے کہ اسے سیکس کا علم نہیں۔ ایسا انسان سرعت انزال کا مریض نہیں ہے
سرعت انزال کی دو قسمیں ہیں
پہلی قسم میں ایسے لوگ آتے ہیں جو کچھ کرنے سے پہلے ہی فارے ہو جاتے ہیں۔
دوسری قسم میں وہ لوگ آتے ہیں جو اپنی مباشرت شروع کرنے کے چند سکینڈ بعد ہی انزال کی حالت میں پہنچ جاتے ہیں۔ یہ دونوں حالتیں ازدواجی زندگی میں بہت خطرناک ثابت ہوتی ہیں۔ ایسے مریضوں سے عورت کو جنسی لذت اور تسکین نہیں پہنچتی۔ ان دونوں حالتوں کے مریضوں کو چاہئے کہ اپنا علاج کرائیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پیار اور محبت سے اپنی بیگم سے پیش آئیں ورنہ شادی شدہ زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
سرعت انزال کا علاج
سرعت انزال کا سب سے بہترین نسخہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ اپنی بیماری پہچانیں کہ آپ سرعت انزال کے شکار ہیں بھی کہ نہیں اگر ہیں تو پھر یہ دوا استعمال کریں اگر نہیں ہیں تو پھر سیکس کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرنا اور اس کی ٹیکنیک کو جاننا آپ کا فرض بنتا ہے
نسخہ الشفا : سنگھاڑا خشک پاؤڈر 100 گرام، کسی بھی پنسار کی دکان سے مل جائے گا۔ لے کر روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ سنگھاڑا خشک کو دودھ کے ساتھ کھائیں۔ اس کے ساتھ ہی بھنے چنے کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ دودھ کثرت سے پیئں لیکن رات کو سونے سے قبل دودھ پینا غلط ہے۔ اگر رات کو سونے سے پہلے دودھ پیئں تو کم از کم پندرہ منٹ تک چہل قدمی کرکے پھر سوئیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal