نسخہ الشفاء : ضعف دماغ،نزلہ زکام،مالیخولیا کیلئے

نسخہ الشفاء : ضعف دماغ،نزلہ زکام،مالیخولیا کیلئے

نسخہ الشفاء : مغزبادام 1کلو،مغز پستہ 100 گرام، سونف 50 گرام، خشخاش 250 گرام، الائچی چھوٹی 50 گرام, کالی مرچ 15 گرام، دارچینی 20 گرام نوشادر 5 گرام،عرق صندل 5 گرام، گائے کا دیسی گھی 500 گرام, دودھ بھینس 4 کلو،چینی 500 گرام
تر کیب تیاری : مغز بادام رات کو بھگو کر صبح اسکا چھلکا اتار دیں مغز بادام کو 4 کلو دودھ میں اچھی طرح شیک کر دیں پھر کڑاھی میں ڈالکر ہلکی آنچ میں پکائیں کچھ گاڑھا ہونے پر باقی ادویہ باریک پیس کر اسمیں ڈال دیں پھر چینی اور دیسی گھی ڈالکر پکائیں جب کھوئے کی طرح بن جائے پھر آنچ سے نیچے اتار لیں اور عرق صندل ملا دیں ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے یاں چینی کے جار میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 50 گرام روزانی رات کھانے کے ایک سے دو گھنٹہ بعد کھائیں
فوائد : ضعف دماغ،نزلہ زکام،مالیخولیا کا بہترین علاج ہے اور مقوی باہ بھی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین