اسی 80 سال میں بھی قوت باہ جوان دیسی علاج

اسی 80 سال میں بھی قوت باہ جوان دیسی علاج

پرانے وقتوں کا ازمودہ نسخہ ہے جو میں آپ کو اس نسخے کی تفصیل سے وضاحت کرو ں گا اعلی درجے کا یہ قوت باہ کو طاقت دیتا ہے مغلظ منی ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سیاہ، جوز بوا، اور بسباسہ، گائے کا دودھ
 یہ نسخہ ان چار چیزوں پر ہے اس کو تیار کو مشکل نہیں لیکن پہلے اس کے مفردات بتائیں گے اور پھر مرکبات کی طرف آئیں گے
موصلی سیاہ
مزاج گرم خشک
فارسی میں موصلی سیاہ، بنگال میں ساوا موصلی ، گجراتی میں دھولی موصلی کہا جاتا ہے
ماہیت : یہ ایک نباتاتی جڑ ہے مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے لاجواب چیز ہے. جس کی لمبائی 1 انچ سے 4 انچ تک ہوتی ہے. اس کی مشہور 2 قسمیں ہے موصلی سیاہ اور سفید اس کی تیسری قسم بھی ہے، موصلی دکنی یہ چھوٹی ہوتی ہے. موصلی ساہ کا ذائقہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے، مقوی باہ مولد و مغلظ منی ہے، نفع خاص مقوی باہ ہے، موصلی سیا کے سفوف کے ہم وزن شکر ملا کر استعمال کیا جائے تو دافع جریان، اور باہ کو طاقت دیتی ہے، اس کی خوراک 5 گرام سے 7 گرام ہے
جوز بواء
مزاج گرم خشک
عربی میں جوز بوا، فارسی میں جوزبویاد، سنسکرت میں جاتی پلم، سندھی میں جعفر اور کشمیری میں زافل کہا جاتا ہے بیضوی شکل کا پھل ہوتا ہے، اس کا رنگ بھورا خاکی اور اندر سے سرخی مائل ہوتا ہے، یہ تیزخوشبودار ہوتا ہے، بسباسہ اور کے بیرونی چھلکے کو کہتے ہیں جو اس کے اوپر لپیٹا ہوا ہوتا ہے، خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے اس کا مزاج گرم خشک ہے، مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے زیادہ استمعال کی جاتی ہے، مقوی باہ اور مقوی معدہ ہے، زکاوت حس کے لیے لاجواب چیز ہے، اور دستوں کو روکنے کے کام آتا ہے، ادویہ کے ہمرہ اس کا روغن طلاء بھی بنایا جاتا ہے
بسباسہ کو بھی ذکر کر دیا گیا ہے اور اب ہم مرکبات کی طرف آتے ہیں
آدھا پاؤ موصلی کو ایک کلو گائے کے دودھ میں پکائیں جب دودھ موصلی سوکھ جائے تو موصلی کو آگ سے اتار کر چھاؤں میں سکھا لیں پھر اس کو اچھی طرح کوٹ لیں اور اس میں ایک پاؤ جوزبوا اور ایک پاؤ بسباسہ ملا کر شہد سے چنے کے برابر گولیں بنالیں، اور زوزانہ ایک گولی نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھا لیں، قوت باہ میں اتنا اضافہ ہوگا کہ ہم بستری سے جی نہیں بھرے گا. ٹائمنگ میں اضافہ ہوگا اور انزال کی لذت بڑھ جائے گی
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین