Gul-e-Neelofar, Water lily Health Benefits
lue Lotus flower is a beautiful water lily belonging to the genus Nymphaea, also known as Blue Egyptian Lotus, Blue Egyptian Water Lily, Sacred Blue Lily or Sacred Narcotic Lily of the Nile. It is said to be widely used by Mayan and Ancient Egyptian civilizations. The flower is thought to have Godly associations too. The blue lotus plant is known to purify the blood, strengthen breasts and is useful in treating worms, tuberculosis, vomiting, vertigo, fever, edema, dysuria and toxicosis.
What is Water Lily and where it originated from?
Blue Lotus flower, scientifically referred to as Nymphaea Caerulea, is a natural sedative originated from the Nile River in Egypt. For more than a hundred decades, the native residents used it on spiritual occasions. The main purpose was to get better consciousness. At the outset of the third century, they introduced it to the conquering Greeks who exported it worldwide. The Egyptians also used it for libido.
What are the uses of the Water Lily ?
Blue Lotus is said to have psychoactive alkaloid apomorphine and nuciferan as its components. It can be used to treat gastrointestinal diseases. It can also be used in diarrhea and dyspepsia. The reason the plant became popular in Egypt is its primary effects of euphoria and alleviation of depression. Many people also experience a mild stimulant-like effect that encourages socialization.
Water Lily also helps in erectile dysfunction, especially caused due to depression. The flower can be used to promote somnolence, anti-anxiety agent and for relieving stress. The flower is used in perfumes. Aromatherapy also recognizes the effectiveness of its oil. The blue lotus flower is said to have ginseng that acts as an anesthetic agent.
Each and every part of the Blue Lotus plant is useful in some or the other way. The leaves of the plant used for burning pains, thirst, hemorrhoids and bleeding from internal organs. The receptacle for the seed cleans the mouth and makes the blood pure. The filaments are aphrodisiac in nature, improve the complexion, help in oral ulcers and eliminate the tendency to abortions. The leaf-stalk helps in lactation. Honey from the lotus flowers is very nutritive and contributes to fight eye diseases.
Several countries use the seed extracts to prepare skin care products as it acts as a natural moisturizer. It is ideal for people with dry, flaky skin. It also prevents recurrence of pimples and acne. Besides skin care, the blue lotus flower also used in hair care products as a conditioner. Menstruation problems can also be solved with the help of the flower extracts. The silent killer diabetes and its complications like cardiovascular disorders can be kept under control with this sacred flower.
What are the Water Lily side effects?
Blue Lotus can have mild side effects that prove to be harmless for a majority of the people. However, when taken in large doses, it can lead to hot flashes and mild jittery feeling. It can also lead to hallucinations and hypnosis when taken in excess.
Side effects of the flower are related to its combination with other drugs. On combining it with illegal drugs such as cannabis or prescription painkillers, the individual experiences severe nausea or disorientation.
How to use Water Lily ?
Water Lily can be used in several ways. People have been eating the plant to keep alive that tradition of Lotophagi was eating it in “The Odyssey.” In today’s world, people brew it into tea or add it to different cocktails, wines, and liquors. They boil the entire plant for around 20-30 minutes and then use it.
In addition to ingestion, it can also be smoked. However, make sure that you mix the petals and bulbs as the ingredients spread over both these components. You can even use it as an herbal combination to feel peaceful and euphoric.
5 grams is the starting dosage of the flower extract.
Is it legal to use?
As far as the United States is concerned, it is not a controlled substance. Nonetheless, it has not been accepted for consumption by humans. Though the cultivation, sale, and purchase are considered to be legal, it cannot be sold for consumption. Stores commonly sell incense and weaker teas but they should abide by the regulations. Louisiana is the only state in the entire country that has issued new laws about Nymphaea Caerulea, which are mainly passed to discourage human consumption.
While the flower is globally legal, Russia has banned its usage altogether. It has been done to prevent the scandals of synthetic marijuana.
User experience of Water Lily
I came across Water Lily flower for the first time on my trip to Thailand. I was very much fascinated by its medicinal value and the way the residents raved over it. A few years later, I lost my job, and because of that, I became socially aloof. I did not know what to do and severed all connections. I felt blue all the time and stayed upset in the four walls of my house.
Once while surfing the web, I came across an article on Blue Lotus flower and got reminded of the magical effects it has. I ordered the product and started using the petals in my tea. I felt relaxed, and a sense of euphoria took me over, after ingesting it. I reunited with my long lost friends and tried out the resin extract from the plant as suggested by one of them.
I occasionally smoked it in the proportion of 10:1 resin extract according to the customer reviews on drugforum and felt really awesome. I also started feeling good about myself and applied for interviews at several places. My hard work paid off, and today, I have a job. I owe a bit of my success to this wonder flower.
The customer reviews and information shared by them also proved to be extremely helpful to me. Thanks to blue lotus for all the therapy. I feel overwhelmed whenever I look at that beautiful blue flower.
Gul-e-Neelofar, Water Lily Flower – نیلوفر- گل نیلوفر- کنول کا پھول
ماہیت ۔ برسات کے موسم میں یہ تالابوں اور جوہڑوں میں خودرو ہوتی ہے۔ اس کی کلی سبز رنگ کی طرح گول ہوتی ہے۔یہی کلی بعد میں گل نیلوفر کہلاتی ہے اس کے اندر خشخاش کے دانوں کی طرح بہت سے سفید رنگ کے تخم ہوتے ہیں جن کا ذائقہ خشخاش کی طرح ہوتاہے اور لوگ ان کو شوق سے کھاتے ہیں نیلوفر کی جڑ اوپر سے سیاہ اور اندرسے ذائقہ ہوتی ہے۔ نیلوفر کے پتے کنول کی طرح لیکن ان سے چھوٹے صاف اور نرم پانی پر تیرتے ہوتے ہیں ۔ پھول گول صراحی دار سطح آب سے اونچا خاص خوشبودار اور نیلاہٹ لئے ہوئے ہوتاہے۔
مزاج ۔ سرد تر۔درجہ دوم ۔
افعال و استعمال ۔ مقوی دل و دماغ مسکن حرارت صفراء کی تیزی کو توڑتاہے پیاس کو تسکین دیتاہے۔پھول کا سونگھنا گرم مزاجوں کو نافع ہے ۔آنتوں کے زخم کو فائدہ کرتاہے۔ سرخ پھول والی نیلوفرکی جڑ ابال کر مرض بواسیر میں بطور غذاکھلاتے ہیں نیز اس کے بیجوں کی کھیر پکاکرکھائی جاتی ہے۔
گل نیلوفرکا جوشاندہ ورم حلق اور خناق میں غرغرے کرانے سے فائدہ ہوتاہے۔ احتلام اور چیچک میں مفید ہے گل نیلوفر کا شربت خیساندہ یا جوشاندہ دل و دماغ کو طاقت دیتاہے۔ پیاس اور حدت خون کو کم کرتاہے۔کھانسی سینہ کی خشونت اور خفقان کیلئے مفید ہے۔
مقدار خوراک ۔ تین سے سات گرام ۔
بطور شربت 20 گرام ۔
بطور عرق ۔5 چمچ کھانے والے
گل نیلوفر سے مختلف علاج ممکن ہیں
گل نیلو فر ایک خوبص
ورت پھول ہے۔ کچھ لوگ اسے کنول بھی کہتے ہیں۔ پانی کے اندر خاص طور پر کھڑے پانی میں، گہرے تالابوں‘ جھیلوں میں اس کا پودا ہوتا ہے۔اصل حالت میں اس کے پھول بہت خوبصورت اور دلرباہوتے ہیں۔ مرجھانے اور خشک ہونے پر اپنی دلربائی اور حسن کھو دیتے ہیں۔ ایک صاحب خشک کنول کے پھول کو اٹھا کر کہنے لگے لو جی لوگ بھی بے وقوف ہیں۔ کیا یہی کنول کا پھول ہے‘ لوگ جس کی تعریف کرتے ہیں؟ میں نے کہا کہ یہ خشک ہو کر اپنا حسن کھو چکا ہے لیکن اس کے وہ فائدے ہرگزضائع نہیں ہوئے جو اس کے بطور دوا استعمال میں پوشیدہ ہیں۔
درد سر دائمی
کنول درد سر کا علاج ہے۔ گرمیوں میں شدید درد ہوتا ہے یا گرم تلی ہوئی اشیاءکے کھانے سے زیادہ درد ہوتا ہے تو ایسے درد سر کو صفراوی درد کہتے ہیں۔نیلو فر اس کا بہترین علاج ہے۔ اس کا شربت پئیں یا پھول رات کو ایک کپ گرم پانی میں بھگو رکھیں۔ صبح مل چھان کر ہلکا میٹھا ملا کر پی لیں۔
درد شقیقہ
آدھے سر کا درد اگربائیں طرف ہو تو اس کا علاج نیلو فر سے کیا جائے تو کامیاب ہے۔ اس درد میں مریض کو بعض اوقات قے بھی ہو جاتی ہے اور مریض محسوس کرتا ہے کہ سورج نکلتے ہی درد شروع ہو جاتا ہے۔ جوں جوں سورج نکلتا ہے درد بڑھتا ہے حتیٰ کہ سورج جب غروب ہونے لگتا ہے تو درد کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ درد اگر بائیں طرف ہو تو اس کا علاج ٹھنڈی چیزیں ہیں اور ان میں نیلو فر کو اولین حیثیت حاصل ہے۔
بے خوابی
جب تک ہم روحانی دنیا کے قریب تھے یہ مرض نہیں تھا جب سے ہم مادی دنیا کے قریب تر ہوئے ہیں اس مرض نے گھیر لیا ہے۔ پھر اس کے علاج کےلئے طرح طرح کی ادویات گولیاں انجکشن استعمال کئے جاتے ہیں۔ بعض اوقات بے خوابی کی وجہ دماغی پردوں کی خشکی ہوتی ہے اور مریض خواب آور گولیوں سے وقت گزارتا ہے لیکن یہ گولیاں وقتی طور پر تو فائدہ دیتی ہیں جبکہ خشکی مزید بڑھتی رہتی ہے۔ حتیٰ کہ یہ گولیاں بھی بے اثر ہو جاتی ہیں۔ پھر مریض اس سے زیادہ طاقت ور گولیاں استعمال کرتا ہے حالانکہ اس کا مرض خشکی سے شروع ہوا تھا۔ تری پر ختم ہو سکتا تھا لیکن مزید خشک ادویات استعمال کرنے سے مرض میں اضافہ ہوتا ہے ایسی کیفیات کےلئے نیلو فر کا تیل، شربت اور اکیلا سفوف بھی مفید تر ہے۔ شربت نیلو فر:گل نیلوفر ۱ کلو‘ دانہ الائچی خورد 100 گرام‘ صندل سفید 100 گرام تمام ادویہ کو دھیمی آنچ پر سات کلو پانی میں جوش دیں۔ جب پانی چار کلو باقی بچے تو ٹھنڈا کریں اور مل چھان کر اس پانی میں پانچ کلو چینی ڈال کر شربت کی طرح دھیمی آنچ پر پکائیں۔ گاڑھا کر کے محفوظ رکھیں۔ خوراک 3 سے 5 تولہ تک دن میں دو سے چار بار۔ ہائی بلڈ پریشر میں لا جواب شربت ہے۔ جب کسی دوا سے بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہوتا ہو تو ایسی کیفیت میں یہ شربت بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے۔ نیزدل کو تقویت دیتا ہے۔
خفقان القلب
دل کی غیر معمولی دھڑکن یعنی کسی غم یا غصے کی بات پر دل کی دھڑکن بے قابو ہو جانا‘ یادوڑنے ‘ اوپر نیچے حرکت کرنے‘ سیڑھیوں پر چڑھنے اترنے سے دل کی دھڑکن اور پھر سانس کا پھولنا ان حالات میں شربت نیلو فر مفید ہے۔ نیز بیماری کے بعد دل کی کمزوری، دھوپ کی گرمی بھی برداشت نہ کر سکنا، ان تمام کیفیات میں شربت نیلوفر مفید ہے۔
جگر کی گرمی
گرمیوں کے موسم میں گرمی کے مریض سینے پر پانی ڈالتے ہیں ،چہرے پر ٹھنڈا پانی چھڑکتے ہیں، بار بار کا نہانا‘ ٹھنڈی اشیاءکی طرف رغبت‘ دھوپ اور آگ سے شدید نفرت وغیرہ یہ تمام علامات حرارت جگر کی ہیں۔ ان علامات میں شربت نیلوفر مفید ہے۔
یرقان
یرقان صفراوی میں شربت نیلو فر مفید ہے۔ حتیٰ کہ جب یرقان کے مریض کو بار بار پیاس لگے ‘ پیشاب جل کر آئے‘ بھوک ختم ہو جائے، منہ کا ذائقہ ختم ہو کر کڑوا ہو جائے تو یہ شربت مفید تر ہے۔
سوزش بول
ہاتھ پاﺅں کی جلن‘ پیشاب کی جلن‘ آنکھوںسے گرمی نکلنا، تمام بدن کا گرم ہونا یہ تمام علامات شربت نیلوفر سے ختم ہو سکتی ہیں۔ نکسیر: گرمی کے موسم میں خاص طور پر اور موسم سرما میں کبھی کبھار بعض لوگوں کو نکسیر آ جاتی ہے وقتی علاج کے بعد اس کا مستقل علاج نہیں کیا جاتا۔ ا س مرض میں شربت نیلو فر مفید تر ہے۔ تین ماہ تک استعمال کرائیں۔
دکلوت حس و جریان
ان امراض کے لئے شربت نیلو فر کے لاجواب اثرات مسلمہ ہیں‘ مستقل استعمال کثرت احتلام کو مفید ہے۔
الرجی
الرجی چاہے اس کا سبب ہسٹامین ہو یا جگر کا فعل و صفراءکا بڑھنا شربت نیلو فر اس کےلئے مفید ہے۔ جلد پر نشان پڑ جاتے ہوں یا خارش شروع ہو جاتی ہو اس کےلئے بھی مفید ہے‘ معدے کی گرمی‘ تیزابیت اور ترشی کےلئے بھی شربت نیلوفر بہت مفید ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.