بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج
بواسیر کا سو فیصد مجرب علاج نسخہ الشفاء : آب مولی 4 کلو، رسونت 250 گرام، ڈال کر حل کر لیں اور ہلکی آنچ پر پکاہیں تیس منٹ کے بعد چھان لیں موٹے کپڑے سے اب دوبارہ اس پانی کو پکائیں حتی کہ دوبارہ رسونت کی شکل میں واپس آجائے یا تھوڑی کم یعنی ہلکا […]
خشک کھانسی، دمہ کا اکثیر، دیسی علاج
خشک کھانسی، دمہ کا اکثیر، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مچھلی ڈمرا1 کلو، دیسی کڑوا تمباکو 500 گرام، برگ وٹہنی پٹھکنڈا 500 گرام، شیر مدار500 گرام گل حکمت کر کے ایک من کی آگ دیں کالے رنگ کی دوا نکلے گی، کھانسی بلغمی کو شہد میں دوتا تین رتی چٹاہیں خشک کھانسی دمہ کے مریضوں […]
امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج
امراض سینہ، کھانسی، کالی کھانسی، ڈسٹ الرجی، دمہ، سانس پھول جانا، دیسی علاج بچے شیر خوار وبڑوں کے لیے اکسیر اعظم نسخہ جو ایک دفعہ بناے گا عش عش کر اٹھا گا نسخہ الشفاء : ملٹھی 50 گرام، عناب 50 گرام، گودہ املتاس 50 گرام، کٹھ شیریں 50 گرام، کلونجی 25 گرام، برگ بانسہ 100 […]
جوڑوں کے درد کا، بہترین دیسی علاج
جوڑوں کے درد کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : خارخسک 30 گرام، تخم ہرمل30 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا چمچ آدھا یاں پورا صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ نیم گرم کیساتھ پندرہ […]
السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج
السر معدہ، تیزابیت کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم دانہ مکو 50 گرام، بادیان 50 گرام، ست ملٹھی 25 گرام، مصطگی رومی 25 گرام، شکر دیسی 100 گرام ترکیب تیاری : مصطگی رومی کو نرم ہاتھوں سے کھرل کریں باقی ادویات باریک پیس کر مصطگی اچھی طرح یکجان کر لیں مقدار خوراک : […]
لا علاج چنبل زخم کا، دیسی علاج
لا علاج چنبل زخم کا، دیسی علاج چنبل زخم میں خواہ کیٹرے پڑ گے ہوں، بہترین علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 40 گرام، ,کافور 10 گرام، روغن تارا میرا 100 گرام، آب لیموں 100 گرام ترکیب تیاری : پہلے گندھک اور کافور کو باریک پیس لیں اورروغن تارا میرا اور آب لیمو ں […]