بالچھڑ، گنجا پن کا نسخہ اور دیسی علاج
بالچھڑ، گنجا پن کا نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، جائفل 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، کشمش 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو تلوں کے تیل میں ڈال کر ہلکی آنث پرجلائیں، جب تمام اشیاء جل […]
کمزور گرتے بالوں کا مکمل علاج
الشفاء ہربل ہیئر ائل : گرتے اور کمزور اور سفید بالوں کا واحد علاج۔ الشفاء ہربل ہیئر آئل : بالوں کی خشکی مستقل طور پر سفیدی کمزوری اور گرنے سے روکنے کے لیےبہت محنت و کوشش کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ جسکی نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں۔ الشفاء ہربل ہیئر ائل : میں کسی قسم […]
سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج
سفید بالوں کالا سیاہ کریں نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء :آملہ خشک 100 گرام،ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ثنا مکی 100 گرام،فلفل دراز 50 گرام، کوزہ مصری 1 کلو۔ ترکیب تیاری :ثنا مکی کے پتے ہونے چاہیے تنکے نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو 200 گرام دیسی گھی میں ہلکا سا براؤن کر لیں پھر سب […]
بالوں کا تیل، بالوں کو لمبا کرتا اور نیند لاتا ہے دیسی نسخہ
بالوں کا تیل، بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، نیند لاتا ہے۔ نسخہ الشفاء : سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں۔ مقدارخوراک : […]
دو منہ والے بالوں کا نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل۔ ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں تیل کو گرم کرلیں اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو […]
پیٹ کے کیڑ ے، پیٹ درد کا نسخہ اور علاج
پیٹ کے کیڑ ے، پیٹ درد کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : سناء مکی 100 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، زنجبیل 25 گرام، مصبر 25 گرام، اجوائن خراسانی 25 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدارخوراک : 1 […]
بچوں کی قبض، مروڑ معدہ کی خرابی نسخہ اور علاج
بچوں کی قبض، مروڑ، کان درد، معدہ کی خرابی کیلئے، سیرپ بنائیں نسخہ الشفاء : میٹھا سوڈا 20 گرام، عرق سوئے 100 گرام، عرق سونف 120 گرام،عرق انیسوں 150 گرام، لائم واٹر 150 گرام، گلو کوز 70 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح ملا کر حل کرکے کسی بوتل میں رکھ […]
بچوں کے دست اور قے کیلئے دیسی علاج
بچوں کے دست اور قے کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست آملہ 100 گرام، دہی 40 گرام۔ ترکیب تیاری : دہی کو کسی کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں جب سب پانی الگ ہوجائے تو پوست آملہ باریک کرکے سفوف بنائیں اس میں دہی کا پانی ملا کرکھرل کریں اور خشک ہونے پر سفوف […]
بچوں کے سوکڑے پن کا دیسی علاج
بچوں کے سوکڑے پن کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز کول ڈوڈا 6 گرام، دانہ الائچی سبز 6 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، زرورد 6 گرام، پوست ہلیلہ زرد 6 گرام، نارجیل دریائی اصلی 6 گرام، سنگ یہود 6 گرام، زہر مہرہ خطائی 6 گرام، مروارید اصلی 4 رتی۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]
بچوں میں سوکڑا پن، کمزوری کا نسخہ اور علاج
بچوں میں سوکڑا پن، کمزوری، لاغری، جسم میں کمزوری، کا علاج نسخہ الشفاء : طباشیر نقرہ 50 گرام، چونا بجھا ہوا 50 گرام، گلیکسوزڈی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو بہت باریک پیس لیں۔ مقدارخوراک : دو سے تین چٹکیاں دن میں تین بار پانی یا دودھ کے ساتھ دیں۔ فوائد : […]