دماغ کو طاقت دیں، حافظہ تیز کریں

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عد ، مغز کدو 5 گرام، مغز خیارین 5 گرام، مغز خربوزہ 5 گرام، خشخاش سفید 5 گرام، دانہ الائچی کلاں 5 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء میں آدھا گلاس پانی ڈال کر مک شیک والے جگ میں باریک پیس لیں اور دیسی گھی ایک چمچ میں پکائیں […]

یرقان اور، دماغی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، الائچی سبز 5 عدد ، چھوہارہ 4 عدد ، ان سب کو رات آدھا گلاس پانی ڈال کر مٹی کے پیالے میں تمام رات پڑا رہنے دیں صبح نکال کر چھوہاروں کی گھٹلی اور مغز بادام اور الائچی کے چھلکے دور کر کے ملک شیک والے جگ […]

آنکھوں سے پانی بہنے کا، سو فیصد کامیاب آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر […]

دماغی کمزوری دور، حریرہ تقویت دماغ

نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد ، مغز  کدو 5 گرام، مغز تربوز 5 گرام، خشخاش 5 گرام، نشاستہ 5 گرام، مصری 24 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ملک شیک والے جگ میں پیس کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب گاڑھا ہو جائے تو آگ سے اتار […]

مقوی دماغ، مقوی دل، زبردست آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، 250 گرام بھینس کے دودھ میں خوب اچھی طرح گھوٹ کر 500 گرام کوزہ مصری ملا لیں اور دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ، جب خمیرہ کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو 30 عدد ورق چاندی اور 10 گرام دانہ چھوٹی الائچی باریک پیس […]

مقوی باہ ہے، اور دماغ کو تیز کرتا ہے

نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش آنے پر اتار کر حسب ذائقہ کوزہ مصری ملا کر دو […]

دماغ کی طاقت، نظرتیز کرنے کا، سو فیصد علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، سونف 70 گرام ،کوزہ مصری 120 گرام ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات کو سوتے ایک گلاس نیم گرم دودھ سے40 دن […]

جسمانی کمزوری، کیلشیم کی کمی دور کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام ، کیلشیم گلیسرو فاسفیٹ 15 گرام ، عنبر1 گرام ترکیب تیاری : مغز بادام شیریں کا چھلکا اتار دیں اور 500 گرام پانی میں رگڑ کر شیرہ نکال لیں اس میں 750 گرام چینی شامل کر کے قوام تیار کریں اور عنبر اور کیلشیم فاسفیٹ حل کر کے […]

قوت حافظہ تیز کرنے کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، شہد 500 گرام ترکیب تیاری : دونوں کو بہترین چینی کے مرتبان یا شیشے کے مرتبان میں ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں رات کو اس مرتبان کو شبنم یا اوس میں رکھیں اسی طرح 40 روز کریں مقدار خوراک : چالیس روز عمل کرنے کے بعد ایک […]

کان کی میل، آسانی کیساتھ نکالیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : روغن بادام 10 گرام،روغن بنفشہ10 گرام، روغن بابونہ 10 گرام، سب کو ملا کر 5 قطرے کان میں ڈالیں اورایک گھنٹہ بعد نہایت احتیاط سے صاف کر لیں میل بآسانی کان کی میل آسانی کیساتھ نکل جائے گی دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت […]