بام، نزلہ زکام، سر درد کو فوری آرام

بام، نزلہ زکام، سر درد کو فوری آرام دینے کیلئے  بہترین بام بنائیں۔ نسخہ الشفاء : ویزلین سفید 500 گرام، ست پودینہ 15 گرام، ست اجوائن 10 گرام، روغن تارپین 15 گرام، کافور 10 گرام، ست لیموں 25 گرام۔ ترکیب تیاری : لوہے یا سلور کے برتن میں ست لیموں اور ویزلین ملا کر نرم […]

قوت باہ، اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج

قوت باہ  ، اعصابی کمزوری کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جلوتری 20 گرام، دار چینی 15 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، کچلہ مدبر 5 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو 3 گھنٹہ […]

نزلہ، زکام، پیٹ درد کےلئے گولیوں کا نسخہ

نزلہ، زکام، پیٹ درد  کیلئے گولیوں کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 50 گرام، ملٹھی 20 گرام، سونف 30 گرام، برگ گاؤزبان 20 گرام، نوشادر انڈیا 5 گرام، نمک سیاہ 2 گرام، ہلدی 10 گرام، گوند ببول 15 گرام، پوست کوکنار 10 گرام، ست پودینہ آدھ گرام چینی 500 گرام۔ ترکیب تیاری […]

ملیریا بخار، ٹی بی کا نسخہ اور علاج

ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر […]

کھانسی اور دمہ کےلئے نسخہ اور علاج

بلغمی کھانسی، کھانسی، دمہ  کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : اصل السوس 50 گرام، گورکھ پان 50 گرام، گل بنفشہ 30 گرام، الائچی خورد 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک :آدھا چمچ چائے والا ایک کپ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی […]

بلغمی کھانسی، دمہ کا علاج

بلغمی کھانسی، دمہ کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، بہڑہ 10 گرام، کتھ سرخ 30 گرام، جوشاندہ پوست کوکنار۔ ترکیب تیاری : جوشاندہ پوست کوکنار میں تمام ادویہ ڈال کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : صبح دوپہر رات، ایک ایک گولی منہ میں […]

معجون، قبض نزلہ زکام کا نسخہ اور علاج

معجون دائمی نزلہ زکام،قبض  کیلئے نسخہ اور علاج۔  دمہ۔ پولن الرجی۔ ڈسٹ الرجی۔ نزلہ زکام اور گلے میں ریشہ گرنا۔ دائمی نزلہ زکام ہو۔ گلے میں کیرا گرتا ہو یعنی ریشہ گرتا ہو۔ ناک سے پانی بہتا رہتا ہو۔ اکثر چھینکیں آتی ہوں۔ طبیعت سست رہتی ہو۔ پیشانی پر بوجھ محسوس ہونا ہو۔ جسم میں […]

دائمی نزلہ، زکام، کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آملہ 10 گرام، کرنجوا 20 گرام، پھٹکری بریاں 20 گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی ایک […]

کھانسی کیلئے، آسان اور موثر ترین علاج

نسخہ الشفاء : ملٹھی کا پاؤڈر 50 گرام، نوشادر 25 گرام، فلفل سیاہ 15 گرام، ست پودینہ 2 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں جتنا باریک ہوسکے کرلیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی […]

کھانسی، دمہ، الرجی کے لئے سیرپ کا نسخہ اور علاج

سیرپ کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے۔ نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 50 گرام، ملٹھی50 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 30 گرام، ست پودینہ 3 گرام، چینی 750 گرام۔ ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ […]