خارش کا، دیسی حکیمی علاج

اس مرض کی دو قسمیں ہیں خشک و تر  خشک خارش میں کھجانے سے کچھ نہیں نکلتا اور تر میں کھجانے سے خون یا زرد پانی نکلتا ہے خارش کے اسباب خشک خارش میں مادہ سودادی رکا ہوا ہوتا ہے اور تر میں بلغم شامل ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام سفیدی […]

یٹ درد اکثر معدہ کی خرابی

نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، […]

ملیریا بخار کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 20 گرام، شکر 50 گرام، باریک پیس کر ملا لیں خوراک ایک گرام سے 3 گرام تک ترکیب استعمال : جب بخار ہو تو سونف کے عرق سے گھنٹہ گھنٹہ کے وقفے سے دیں ، بخار ایک دن میں ہی اتر جاتا ہے فوائد : انشاءاللہ ملیریا کے لئے اکسیر […]

ملیریا کا، کامیاب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام،سوہاگہ بریاں 3 گرام، نوشادر3 گرام، شورہ قلمی 6 گرام، سفوف کڑوا 15 گرام، تمام ادویہ کو  باریک پیس کر رکھیں بس اکسیر ملیریا تیار ہے خوراک 3 سے 4 رتی چڑھے بخار کو اتارتا ہے اور اترے ہوئے بخار کو روکتا ہے نوٹ : یہ نسخہ دودھ یا […]

گرمی کے بخار، کا دیسی علاج

گرمی کا بخار دو قسم کا ہوتا ہے ایک یہ کہ صفراء رگوں کے بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہر وقت رہتا ہے دوسرا یہ کہ صفرا رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے آیا کرتا ہے گرمی کے بخار کی علامات منہ کا مزہ کڑوا ، زبان خشک اور اس […]