احتلام کا دیسی علاج
احتلام کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 50 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، خوب باریک پیس کرکسی شیشی میں رکھیں 2 چٹکیاں صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ یا ں دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں انشاءاللہ احتلام کی کثرت سے نجات ملے گی دوران علاج کم از […]
پھوڑے پھنسی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوسٹ ریٹھا 50 گرام ، شکر 50 گرام ، صابون دیسی 50 گرام ترکیب تیاری : پوست ریٹھا کو خوب باریک پیس کر شکر ملائیں اور پھر صابون ملا کر پانی ملا کر مرہم سی بنا لیں اور حسب ضرورت لے کر کپڑے پر لگا کر صبح اور شام لگایا کریں انشاءاللہ […]
بادی بواسیر، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا پاؤڈر50 گرام، رسونت صاف 12 گرام، گڑ 12 گرام، ان تمام ادویہ کو کڑاہی میں ڈال کر ایک کپ پانی ڈالیں اور نیچے ہلکی آنچ دیتے رہیں جب شربت کی طرح گاڑھا قوام ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں ایک چمچ چائے […]
گنجے پن، کا علاج
نسخہ الشفاء : دہی 50 گرام، ہلدی کا پاوڈر20 گرام، کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجے پن کی دوا تیار ہے ترکیب استعمال : سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے […]
آتشک کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا کو دھوپ میں خشک کر کے خوب باریک کر لیں اور کسی شیشی میں رکھ لیں ایک چمچ مکھن میں 2 چٹکیاں رکھ کر صبح اور شام ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں دن میں ایک بار بھی استعمال کر سکتے ہیں انشاءاللہ آتشک سے نجات ملے گی […]
دماغ کی کمزوری، کا علاج
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مصری 6 گرام، مغز بادام 7 عدد ، باریک پیس کر سفوف بنا لیں ترکیب استعمال : رات کو سوتے وقت ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں اتنی مقدار روزانہ استعمال کرتے رہیں چالیس دن میں دماغ کی کمزوری ختم ہو […]
کمزور حافظہ، کو تیز کریں
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، الائچی خورد 3 عدد، پانی آدھ کلو میں پیس کر اور مناسب مصری ملا کر کپڑے میں سے چھان کر صبح نہار منہ پلائیں ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ اس سے دماغ مضبوط اور حافظہ تیز ہو گا نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل […]
نیند کی زیادتی، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ رہ جائے تو اتار کر اس میں نمک 2 گرام ملا کر دونوں وقت پلایا کریں بہت ہی مفید ہے نیند کی زیادتی کم ہو جائے گی دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں […]
پرسکون نیند، لینے کا علاج
نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پاؤ بھر گائے کا دودھ اور 10 گرام، گائے کا گھی اور حسب ذائقہ چینی شامل کر لیں اور پلایا کریں اس سے انشاءاللہ شرطیہ فائدہ ہو گا اور پرسکون نیند آئے […]
نزلہ، زکام، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو آدھ کلو پانی میں کوٹ کر ڈال دیں اور آگ پر جو ش دیں جب آدھا پاؤ باقی رہ جائے تو چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں پندرہ دن استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ […]