نسخہ الشفاء : حمل کے دوران قے آنے، کا علاج

اکثر عورتوں کو حمل کے ایام میں قے کی بڑی تکلیف ہوا کرتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے دیا گیا نسخہ بڑا ہی اکسیر ہے نسخہ الشفاء :  سونف 6 گرام کی پوٹلی بنائیں اور ایک پاؤ دودھ میں پکائیں دو تین جوش آ جانے پر اتار کر پھینک دیں اور اس میں […]

نسخہ الشفاء : سیلان الرحم کا، دیسی حکیمی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء : سونف 20 گرام ، آملہ خشک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام پانی کے ساتھ کھائیں اس سے انشاءاللہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا ختم ہو جائے گا، پندرہ دن استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، […]

نسخہ الشفاء : خارش کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ الشفاء :  سونف 250 گرام، خشک دھنیا 250 گرام، دونوں کو باریک پیس کر اس میں 750 گرام دیسی گھی اور ایک کلو چینی ملا کر کسی شیشے کے جار میں رکھیں ترکیب استعمال :  صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 50 گرام کھائیں پندرہ دن استعمال کریں فوائد […]

نسخہ الشفاء : چھپاکی کا، دیسی علاج

چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے آبلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام، تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام، دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب […]

نسخہ الشفاء : گرمی دانے، یعنی پِت کا دیسی علاج

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی […]