نسخہ الشفاء : ملیریا بخار کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 20 گرام، شکر 50 گرام، باریک پیس کر ملا لیں خوراک ایک گرام سے 3 گرام تک ترکیب استعمال : جب بخار ہو تو سونف کے عرق سے گھنٹہ گھنٹہ کے وقفے سے دیں ، بخار ایک دن میں ہی اتر جاتا ہے فوائد : انشاءاللہ ملیریا کے لئے اکسیر […]
نسخہ الشفاء : خارش کا، دیسی حکیمی علاج
اس مرض کی دو قسمیں ہیں خشک و تر خشک خارش میں کھجانے سے کچھ نہیں نکلتا اور تر میں کھجانے سے خون یا زرد پانی نکلتا ہے خارش کے اسباب خشک خارش میں مادہ سودادی رکا ہوا ہوتا ہے اور تر میں بلغم شامل ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 3 گرام سفیدی […]
نسخہ الشفاء : داد چنبل کا، دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی کو سرکہ یا پانی میں پیس کر صبح و شام لیپ کریں داد چنبل دونوں کو مفید ہے نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، سوہاگہ خام 12 گرام، گندھک آملہ سار 12 گرام، مصری 30 گرام، ادویہ کو باریک پیس کر رکھ لیں دن میں 3 بار […]
نسخہ الشفاء : گردہ کی پتھری کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 2،2 گرام صبح اور شام پانی میں گھول کر پلانا گردہ اور مشانہ کی پتھری کو توڑتا ہے اگر تکلیف زیادہ ہو تو دن میں تین بار دیں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا […]
نسخہ الشفاء : پیشاب میں خون آنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اگر کسی کو خون کا پیشاب آنے لگے تو اس کے لئے دیا گیا نسخہ نہایت مفید ہے پھٹکڑی بریاں 3 گرام باریک پیس کررکھ لیں اور ایک گرام صبح اور شام دودھ کی لسی سے دیں انشاءاللہ پیشاب میں خون آنا بند ہو جائے گا، ایک ہفتہ تک استعمال کر سکتے […]
نسخہ الشفاء : سوزاک کا، دیسی علاج
پیشاب کے جل کر آنے کو اور سوزاک پیشاب کے ہمراہ پیپ یا خون درد سے آنے کو کہتے ہیں اس کے کئی اسباب ہیں سوزاک کے اسباب سب سے بڑا سبب تو سوزاک کی مریضہ سے جماع کرنا ہی ہے البتہ گرم چیزوں کا استعمال اور حائضہ عورت سے جماع کرنا بھی ہے سوزاک […]
نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی علاج
بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور بادی خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ جات میں مفید اور کارآمد […]
نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیر، کا دیسی علاج
یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی توڑ کر […]
نسخہ الشفاء : بواسیر کے مسوں کو گرانے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ […]
نسخہ الشفاء : ورم طحال کا، دیسی علاج
ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں ورم طحال کی علامات بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے ورم طحال کے اسباب ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے […]