نسخہ الشفاء : دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا، دیسی علاج

بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے  دیا گیا نسخہ  نہائیت مفید ہے نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں15 منٹ لگا رہنے دیں پھر کُلی کریں نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ […]

نسخہ الشفاء : خناق کا، دیسی حکیمی علاج

یہ ایک بڑی مہلک مرض ہے کیونکہ اس سے مریض کی جان کے تلف ہو جانے کا اندیشہ رہتا ہے اسباب : نزلہ زکام بگڑ کر یا کوا گر کر یا کسی خلط کی زیادتی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے خناق کی علامات :  مریض کے حلق میں بوجھ اور خراش ہو کر بار […]

نسخہ الشفاء : کھانسی کا، دیسی علاج

کھانسی کا سبب دماغی نزول ہوتا ہے جو کہ پھیپھڑے پر گرتا ہے پھیپھڑہ اس نزول کو دفع کرنا چاہتا ہے اور اس کو اچھالتا ہے بس یہی کھانسی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 2 گرام ، ست ملٹھی 2 گرام ،سہاگہ 1 گرام، تمام دواؤں کو کھرل کر کے پیس کر ایک کپ پانی […]

نسخہ الشفاء : تھوک میں خون آنا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، گوند کیکر 12 گرام، گیرو 12 گرام، باریک پیس کر 21 خوراکیں بنائیں اور ہر روز ایک خوراک صبح نہار منہ لعاب بہی دانہ یا لعاب اسپغول کے ساتھ دس دن استعمال کریں نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : پھٹکڑٰی بریاں 1 گرام بکری کے دودھ کے ساتھ […]

نسخہ الشفاء : سل، تپ دق، ٹی بی، کا دیسی علاج

یہ مرض پھیپھڑے میں زخم ہونے سے پیدا ہوتا ہے کھانسی میں جو بلغم خارج ہوتی ہے اس میں اکثر پیپ بھی نکلا کرتی ہے شناخت کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر بلغم آگ میں ڈال دیا جائے تو پیپ ہونے کی صورت میں سخت قسم کی بدبو آئے گی نسخہ الشفاء : گلقند […]

نسخہ الشفاء : یرقان کا، سو فیصد مکمل حکیمی علاج

یرقان کے اسباب گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی  کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی […]

نسخہ الشفاء : ضعف جگر کا، حکیمی علاج

ضعف جگر کے اسباب جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ، ماسکہ، جاذبہ، دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ضعف جگر کی علامات منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں میں پانی آ جانا، دیسی علاج

اگر  آنکھوں سے پانی جاری رہتا ہو اور کسی چیز پر نظر نہ جم سکتی ہو تو نیچے لکھی ہوئی ادویات کا استعمال کروانا چائیے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سرخ جتنی ضرورت ہو لے لیں اور اس سے دگنا دیسی گھی ملا کر آگ پر رکھیں جب سفید ہو جائے تو گھی میں سے نکال […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے روہے، یا کُکرے، کا دیسی علاج

اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں کو ہوا کرتا ہے نسخہ الشفاء : سہاگہ  6 گرام، پھٹکڑی 6 گرام، […]

نسخہ الشفاء : آنکھ پر چوٹ لگنے، کا دیسی علاج

اگر آنکھ پر چوٹ لگے اور جب درد اور حرارت کم ہو جائے اور نیلاہٹ باقی رہ جائے تو پھٹکڑی کی پلٹس بہت مفید ہیں ترکیب یہ ہے کہ پھٹکڑی کے دو گرام سفوف کو ایک عدد انڈے کی سفیدی میں خوب کھرل کریں یہاں تک کہ خوب ہی گاڑھی ہو جائے پھر اس کو […]