نسخہ الشفاء : خونی بواسیر کا، دیسی علاج

بواسیر کی دو قسمیں ہیں خونی اور بادی خونی میں خون نکلتا ہے اور بادی میں پیٹ میں ہر وقت گڑبڑ سی رہتی ہے نیز قبض رہتی ہے یہ بڑی سخت مرض ہے جس میں آج کل لوگ بد قسمتی سے تقریباَ بیس فیصدی تو ضرورہی مبتلا ہوں گے نسخہ جات میں مفید اور کارآمد […]

نسخہ الشفاء : خونی و بادی بواسیر، کا دیسی علاج

یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر دونوں کے لئے مفید ہے نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام ، مولی کا پانی چھانا ہوا ایک کلو پھر لوہے کی کڑاہی میں ڈال کر جوش دیں جب قوام گولی باندھنے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام کے برابر گولیاں بنا لیں اور ایک گولی توڑ کر […]

نسخہ الشفاء : بواسیر کے مسوں کو گرانے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 50 گرام کو ایک سفید ڈبل کاغذ کے تختے میں لپیٹ کر جنگلی اپلوں کی آگ میں رکھیں تا کہ جوش کھا کر خشک ہو جائے اس کے بعد مٹی کے برتن میں جس میں دو تین با دہی جمائی گئی ہو نیم کے سوٹے سے آدھ پاؤ گھی کے ہمراہ […]

نسخہ الشفاء : ورم طحال کا، دیسی علاج

ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں ورم طحال کی علامات بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے ورم طحال کے اسباب ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے […]

نسخہ الشفاء : پیٹ درد کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ درد اکثر معدہ کی خرابی سے ہوا کرتا ہے اس کے لئے دیا گیا بہت مفید ہے پھٹکڑی کچی پیس کر ایک گرام کی چٹکی کھلا کر اوپر سے دہی پلا دیں اس سے انشاءاللہ  کئی قسم کے پیٹ درد کو فوری آرام آ جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، […]

نسخہ الشفاء : قے متلی کا، دیسی علاج

متلی جی متلانے کو اور قے منہ کے راستے معدہ سے غذا نکل جانے کو کہتے ہیں نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو سرکہ کی سکنجین 24 گرام میں چٹائیں اگر سکنجین نہ مل سکے تو سرکہ کے اندر چینی ملا کر کام میں لائیں یہ دوا قے اور متلی کے لئے بہت […]

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی حکیمی علاج

کیفیت مرض : یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے ہیضہ کی علامات پیاس کی زیادتی قے اور دست کثرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں نسخہ […]

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 3 گرام، گلقند 12 گرام، دونوں کو خوب باریک پیسیں اور مکس کر کے رکھیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ کے بعد دیں، ایک ہی دن میں ہیضہ کو آرام آجاتا ہے پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام […]

نسخہ الشفاء : ہیضہ کا، آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پانی خالص فلٹر شُدہ 250 گرام، پھٹکڑی سفید 2 گرام، باریک پیس کر ملائیں اور ہیضہ کے مریض کو گھونٹ گھونٹ پلاتے رہیں، ہیضہ کو آرام مل جاتا ہے پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، […]

نسخہ الشفاء : پیچش مروڑ کا، دیسی علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں،صادق اور کاذب، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی […]