نسخہ الشفاء : مرگی کے دورہ، کا دیسی علاج
الشفاء : ا س میں اچانک دورہ ہوتا ہے مریض گر کر بے ہوش ہو جاتا ہے اس کا چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلتی ہے ، زبان دانتوں کے بیچ میں آ کر کٹ جاتی ہے آنکھوں کے ڈھیلے گھومتے ہیں ،بعض مرتبہ پیشاب اور پاخانہ غیر ارادی طور پر […]
نسخہ الشفاء : آنکھ درد، کا دیسی حکیمی علاج
یہ آنکھ کی اوپروالی جھلی کا ورم ہے اس میں آنکھ سرخ اور متورم ہو جاتی ہے آنکھ کے آنسو بہنے لگتے ہیں اور روشنی سے تکلیف ہوتی ہے آنکھ سے گندہ مواد نکلنے کی وجہ سے پپوٹے چپک جاتے ہیں نسخہ الشفاء : سہاگہ 20 گرام ترکیب تیاری : سہاگہ کو توے پر یاں، […]
نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری، کا گھریلو دیسی علاج
نسخہ الشفاء : لودھ پٹھانی 6 گرام، عرق گلاب 60 گرام ترکیب تیاری : لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں ترکیب استعمال : 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں فوائد : نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے نسخہ نمبر […]
نسخہ الشفاء : یرقان، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو […]
نسخہ الشفاء : سر درد، کا دیسی حکیمی علاج
سر کے درد کی کئی اقسام ہیں کبھی یہ پورے سر میں اور کبھی سر کے کسی حصے میں محسوس ہوتا ہے بعض اوقات میں قے اور متلی کی بھی شکائیت ہوتی ہے نسخہ الشفاء : اسطوخودوس 30 گرام، دھنیا خشک 30 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر […]
نسخہ الشفاء : سر چکرانا، چکر آنے کا، دیسی حکیمی علاج
نسخہ الشفاء : خشخاش 30 گرام، سوکھا دھنیا 30 گرام، مغز بنولہ 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : روزانہ صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سر کا چکرانا اور چکر آنے میں […]
نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا گھریلو دیسی علاج
اس میں چھنکیں آتی ہیں ناک سے پانی بہتا ہے سر میں درد رہتا ہے ،کھانسی ،اعضاء شکنی اور کبھی کبھی ہلکا ہلکا بخار ہوتا ہے نسخہ الشفاء : گندم والی چوکر 1 چھوٹا چائے والا چمچ، 1 چٹکی کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ ترکیب تیاری : اجزاء 2 کپ پانی میں ڈال کر پکائیں […]
نسخہ الشفاء : بے خوابی، نیند کا نہ آنا، گھریلو دیسی علاج
نسخہ نمبر 1 الشفاء : خشخاش 4 گرام، مغز کدو 5 گرام، کاہو کے بیج 5 گرام ترکیب تیاری : 2 کپ پانی میں پکائیں ایک کپ رہ جانے پر حسب ذائقہ چینی یاں شکر ملا کر سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پیا کریں، یاں دن میں دو بار ایک ماہ استعما ل کرنے سے […]
نسخہ الشفاء : مردانہ قوت میں بے پناہ اضافہ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 30 گرام، موصلی سیاہ 30 گرام، شقاقل 30 گرام، ستاور30 گرام،ثعلب پنجہ 30 گرام، اسگند 225 گرام، چینی کھانے والی 300 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر کشی جار میں رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا، صبح نہار […]
نسخہ الشفاء : ٹائمنگ بڑھانے کا، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 500 گرام، 500 گرام، دودھ میں پکا لیں جب تمام دودھ خشک ہو جائے تو اسے سائے میں رکھ کر خشک کر لیں، اور جائفل 20 گرام،جاوتری 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا […]