نسخہ الشفاء : بلڈ پریشر کا آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 10 گرام، الائچی 10 گرام، خشک دھنیا 10 گرام، سفید زیرہ 10 گرام، صندل کا برادہ 10 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طائے والا آدھا چمچ دن میں 2 بار سادہ پانی کے ساتھ کھائیں بلڈپریشر کا آزمودہ علاج ہے ۔ […]
نسخہ الشفاء : پرانا خون صاف،نیا خون پیدا، نیا مادہ پیدا
نسخہ الشفاء : بوہڑ کی سبز چھال باریک 250 گرام چینی 125 گرام ۔ بوہڑ کی باریک سبز چھال کو کاٹ کرفوراً اس کی چھال یعنی چھلکا علیحدہ کرلیں اگر کچھ دیر بعد علیحدہ کریں گے تو وہ بے کار ہوجائے گی ۔ چھال کو سایہ میں خشک کرلیں۔ جب بالکل خشک ہوجائے تو کوٹ […]
نسخہ الشفاء : بخار اور بلغم کے اخراج کا علاج
نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 10 گرام، ست گلو 10 گرام، طباشیر 3 گرام، چھوٹی الائچی 3 گرام مقدار خوراک : 1 گرام، عرق سونف کے ساتھ صبح و عصر کے بعد استعمال کریں 10 سے 15 دن ہر قسم کے بخار اور بلغم کے اخراج کیلئے مجرب ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم […]
نسخہ الشفاء : پرانا ٹائیفائیڈ صرف تین دن میں ختم
نسخہ الشفاء : گاؤدنتی ایک پاؤ, اجوائن دیسی ایک پاؤ, پھٹکڑٰ ی سفید ایک پاؤ , نوشادر ٹھیکری ایک پاؤ, گودا کنوار گندل ایک پاؤ ترکیب تیاری : گاؤدنتی کے علاوہ تمام چیزوں کو باریک پاؤڈر بنا لیں اور اس کے بعد اس میں کنوار گندل کا گودا ملا دیں۔ اور پھر ایک مٹی کا […]
نسخہ الشفاء : ٹائیفائیڈ کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 15 گرام ، اور کلونجی 3 گرام ۔ رات کو ایک کپ تیز گرم پانی میں بھگو دیں طریقہ استعمال : صبح سردائی کی طرح گھوٹ کر پلا دیں اگر موسم سرما ہوتویہ پانی نیم گرم کر لیں ۔ 15 دن کے استعمال سے مریض تندرست ہو جائے گا
نسخہ الشفاء : بچوں کے کان میں سے پیپ کا آنا
نسخہ الشفاء : سب سے پہلے کان کو اچھی طرح برڈز سے صاف کریں پھر 1 گرام یا حسب ضرورت گلیسرین ڈال دیں اوپر سے چار رتی بورک ایسڈ ڈال کر کان کے منہ پر روئی دے دیں دو بار یہ عمل کریں۔ دوبارہ کان صاف کرنے کی ضرورت نہیں‘ ویسے ہی گلیسرین ڈال کر […]
نسخہ الشفاء : بالچر سے نجات کا علاج
نسخہ الشفاء : جونک خشک بڑے سائز کے دس دانے ، کاغذی بادام چھلے ہوئے دس دانے ، تل کا تیل آدھ پاؤ، ترکیب تیاری : بادام اورجونک دونوں کو کوٹ کر تیل میں شامل کردیں ۔ اور تیل کو ہلکی آنچ پر آگ پر رکھ دیں ۔ جب ان دونوں چیزوں کا رنگ سرخی […]
نسخہ الشفاء : سوزاک کا علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام،آملہ 100 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر شکر سفید برابر وزن ملا لیں مقدار خوراک : 10 گرام صبح نہار منہ تازہ پانی کے دو گلاس کے ساتھ کھائیں مرض پرانا ہو تو چالیس دن ہر روز استعمال کریں ۔ سرخ مرچ اور جماع ، […]
نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کیلئے کار آمد نہایت آسان نسخہ
نسخہ الشفاء : نو شادر10 گرام، کافور10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر رکھیں،جب درد ہوا کرے ناک میں دونوں طرف زور سے سانس لے کر ناک میں چرھائیں فوراً آرام آئے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : جریان و احتلام ختم کمزوری دور
نسخہ الشفاء : دار چینی 50 گرام، تالمکھا نہ 50 گرام، شقاقل موصلی 50 گرام، مصری 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا کر رکھیں مقدار خوراک : خوراک 5 گرام صبح نہار منہ ایک گلاس نارمل یاں نیم گرم دودھ کیساتھ 15 دن تک استعمال کریں فوائد : جریان اور […]