چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ

مُقوی باہ پھل نسخہ الشفاء : چہرہ سرخ بنا دینے والا نسخہ یہ مقوی باہ پھل ہے لیکن باہ کو طاقت دینے منی کو گاڑھا بنانے میں اور چہرہ کو سرخ بنا نے میں کوئی مہنگے سے مہنگا پھل بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا برگد، یعنی کہ بوہڑ کا درخت کے پھل بے […]

آواز کا بیٹھ جانا،علاج

    آواز کا بیٹھ جانا،علاج نسخہ الشفا ء،آدھ کلو پانی میں10گرام، سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک چوتھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10گرام،چینی شامل کر کے پی لیں چند بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی ۔ نسخہ الشفاء ۔صرف سونف کو منہ میں […]

آواز کا بیٹھ جانا دیسی علاج

آواز کا بیٹھ جانا دیسی علاج نسخہ الشفا ء: آدھ کلو پانی میں10گرام، سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک چو تھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10گرام،چینی شامل کر کے پی لیں چند بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی نسخہ الشفاء: صرف سونف کو منہ […]

منہ کی بدبو ،کا علاج

منہ کی بدبو ،کا علاج نسخہ الشفاء :  منہ سے بدبو آنا ایک ایسی بیماری ہے ۔ جس سے اچھا بھلا انسان احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ایسے شخص کو چاہیے کہ دو تین بار سونف منہ میں رکھ کر چبایا کرے اس سے منہ کی بدبو دور ہو جائے گی سانس کی […]

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج

نزلہ زکام کا،مکمل،علاج نسخہ الشفاء  : یہ دو بیماریاں جس قدر خطرناک ہیں اور نقصان دہ ہیں لیکن لوگ اس کو بہت معمولی بیماری سمجھتے ہیں،نزلہ زکام کے بگاڑ سے سل ۔دمہ نمونیہ سرسام جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے علاج میں سُستی نہیں کرنی چاہیے نسخہ لشفاء  : چوکر2 گرام،اسطخودوس 1گرام،فلفل درازپاؤڈرایک چٹکی […]

درد عصابہ

درد عصابہ نسخہ الشفاء : کشنیز یعنی کہ سوکھا دھنیا 2گرام مرچ سیا 3دانے اسطوخدوس1گرام دن نکلنے سے پہلے ہی پاؤ بھر پانی میں گھوٹ کر چھان کر مریض کو پلائیں یاں اسکا سفوف بنا کر آدھا چمچ چائے والا تازہ پانی سے استعمال کریں پندرہ یوم تک فوائد : مکمل طور پر آرام ہوگا […]

بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے

بہتے ہوئے خون کو بند کرنے کےلیے نسخہ الشفاء ۔انار کا چھلکا باریک پیس کر سنبھال لیں اور بوقت ضرورت ان طریقوں سے استعمال کریں ۔ موسم سرما میں 3گرام انارکے چھلکے کاپاوڈر آدھ کلو پانی میں جوش دے کر پکائیں پاؤ بھر رہنے پر اتار دیں اور چھان کر ٹھندا کر لیں صبح وشام […]

ریحی دردوں کی گولیاں

ریحی دردوں کی گولیاں نسخہ الشفاٰء : درخت نیم کا پھل جس کو نمولی کہتے ہیں ( جب پک کر زرد ہو جائے ) تو اسکی لیس میں ہر مل کا پاؤڈر بنا کر کھرل کر لیں اورکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ مقدار خوراک :  ایک گولی سے دو گولی ہمراہ پانی یا […]

ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا

نسخہ،علاج , ہاتھ اور پاؤں کے تلووں میں پسینہ آنا نسخہ الشفاء : مونگ کی دال ثابت حسب ضرورت لے کر پانی میں خوب گھوٹیں اور ہاتھ کی  ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر  روزانہ پندرہ منٹ تک ہلکا ہلکا لیپ کریں انشا ء اللہ چند بار کے لگانے سے پسینہ رک جائے گا

رعشہ کی، بیماری، کا علاج

رعشہ کی، بیماری، کا علاج نسخہ الشفاء : سر اور ہاتھوں کا بلا وجہ کانپنا رعشہ کہلاتا ہے ۔یہ ایک موروثی بیماری ہے مگر کبھی کبھار ویسے بھی ہوتا ہے یہ بیماری ۔پٹھوں کی کمزوری سے ہوتی ہے نسخہ الشفاء :  موسم سرما میں امربیل عام درخت پر ملتی ہے خصوصاََ بیری کے درخت پر […]