نوٹ ؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے
نوٹ ؟ ان تمام مرضوں کے مریضوں کے لیے یہ پرہیز لازمی ہے معدہ جگر و السر معدہ و آنت گیس ٹربل دل دماغ اعصابی کمزوری جوڑوں کے درد اوراختلاج, قلب پٹھوں کی تکالیف لیکو ریا موٹاپا یورک ایسڈ کولیسٹرول،ریحی وبادی دردیں شاٹیکا درد شقیقہ, سر درد ہیپا ٹائٹس مردانہ کمزوری جریان احتلام ہائی بلڈ […]
نسخہ،سفوف ضعف ہضم
نسخہ،سفوف ضعف ہضم نسخہ الشفاء:زیری سیاہ10گرام،اجوائن دیسی20گرام،فلفل سیاہ15گرام،نمک سیاہ10گرام،ہلیلہ زرد20گرام،نوشادر10گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح،دوپہر،رات،2،2،2،گرام،بعد ازغذا ایک گھنٹہ ہمراہ تازہ پانی فوائد:ضعف ہضم تپ لرزہ و بلغمی تپ یرقان کثرت ریاح میں آزمودہ نسخہ ہے
نسخہ، یرقان ذرد
نسخہ، یرقان ذرد نسخہ الشفاء: زہرمہرہ خطائی سبز100گرام،عرق بید مشک و روح کیوڑہ 750گرام تیاری:عرق میں سحق و بلغ کر لیں اور محفوظ رکھیں مقدار خوراک:ایک گرام ریوند چینی پانی میں ڈال کر آب انار سے شیریں کرکے ایک ایک گرام دوا دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں پندرہ یوم فوائد::سو فیصد کامیاب نسخہ […]
نسخہ،درد قولنج
نسخہ،درد قولنج نسخہ الشفاء:جو کھار 10گرام،چینی کا شربت ایک گلاس،شحم حنظل10گرام ترکیب استعمال:پہلے شربت میں جوکھار ملا کر پلادیں پندرہ منٹ بعد شحم حنظل کا سفوف پانی سے کھلا دیں فوائد::درد قولنج سے خواہ مریض کتنا ہی تڑپ رہا ہو انشاءاللھ اس ایک خوراک سے سکون مل جاتا ہے
نسخہ، میٹھا قبض کشاء
نسخہ، میٹھا قبض کشاء نسخہ الشفاء: سقمونیا ولایتی20گرام،چینی500گرام،روغن بادام60 گرام،شیرہ مربہ بہی60گرام تیاری:سقمونیا کو باریک پیس کرچینی میں ملا کرروغن بادام ڈال کر چرب کریں پھر شیرہ مربہ بہی ڈال دیں تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، نسخہ، میٹھا قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:10گرام ایک پاؤ نیم گرم دودھ میں ملا کررات سوتے […]
نسخہ، قبض و بواسیر
نسخہ، قبض و بواسیر نسخہ، مصبر50گرام،سنامکی30گرام،مرچ سیاہ30گرام،سہاگہ بریاں15گرام،اجوائن دیسی45گرام منقہ بیج نکال کر30گرام تیاری:سب ادویات کو باریک سفوف کرکے کسٹرائل میں چرب کرکے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فوائد:آہستہ آہستہ دائمی قبض دور ہو جاتی ہے بھوک […]
نسخہ، گولی ملین قبض کشاء
نسخہ، گولی ملین قبض کشاء نسخہ الشفاء: ُگل بنقشہ50گرام،بہیدانہ50گرام،سنا مکی تنکے نکال کر50گرام،ُگل سرخ50گرام پوست ہلیلہ زرد40گرامغز جمال گوٹہ10گرام تیاری: تمام ادویات کو نہایت باریک پیس کر چار چار رتی کی گولیاں بنا لیں اور محفوظ رکھیں مقدار خوراک:ایک سے دو گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ فوائد:قبض […]
نسخہ، دائمی قبض
نسخہ، دائمی قبض نسخہ الشفاء:مغز سونف 50 گرام، گودہ گھیکوار 150 گرام، تیاری: سونف کو پہلے سفوف کر لیں بعد میں اس میں گودہ گھیکوار شامل کرکے خوب کھرل کریں یہاں تک کہ گولی بننے کے قابل ہوجائے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سائے میں خشک کر لیں مقدار خوراک:ایک گولی صبح و […]
نسخہ، معجون قبض کشاء
نسخہ، معجون قبض کشاء نسخہ الشفاء:ہلیلہ سیاہ100گرام،مغز بادام شیریں100گرام،شہد خالص300گرام تیاری:ہلیلہ سیاہ کا پہلے سفوف بنالیں باداموں کوالگ سے کوٹ لیں پھر دونوں چیزوں کو شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:6گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:دائمی قبض دور ہوتی ہے بواسیر ریحی […]
نسخہ، سفوف قبض کشاء
نسخہ، سفوف قبض کشاء نسخہ الشفاء:مغز بادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ سنا مکی30گرام،چہارمغز20گرام الائچی خورد20گرام،چینی100گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک،10گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::دائمی قبض اوراتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کوبارونق بناتا ہےفعل امعاء کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت […]