نسخہ, تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے،لاجواب امساک

نسخہ تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے، لاجواب امساک نسخہ الشفاء: ا جوائن دیسی10گرام،اجوائن کرفس10گرام،اجوائن خراسانی10گرام،اجوائن ول10 گرام،سب کو پیس کو سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 4 گرام جماع سے دو گھنٹہ پہلےخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم ایک پاؤ دودھ کیساتھ فوائد : تین گنا امساک بڑھاتا ہے یعنی قوت […]

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال

نسخہ،خاتمہ سرعت انزال نسخہ الشفاء:حرمل7گرام،جوزبوا14گرام،عاقرقرحا30گرام،موصلی سفید30گرام،زنجبیل40گرام تیاری:سب کو پیس کر اس میں 100گرام شہد خالص ملا لیں مقدار خوراک:رات سوتے وقت 7گرام ہمراہ نیم گرم دودھ آدھاکلو سے کھائیں فوائد:امساک کے لیے بہت مفید ہے ار سرعت انزال کا خاتمہ کرتاہے