طلاء طویل و مسمن
طلاء طویل و مسمن نسخہ الشفاء:خراطین خشک 20گرام،جونک7عدد، روغن زیتون 80گرام، آب پیاز100گرام, آب ادرک100گرام،سارا کچھ اکٹھاپکائیں ہلکی آگ پر جب صرف روغن باقی رہ جائے روغن احتیاط سےعلیحدہ نکال لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں طریقہ استعمال : صبح و شام 10 قطرے کی عضوخاص کی مالش کریں فوائد : عضوخاص کو موٹا […]
امساک کے لیے لاجواب گولیاں
امساک کے لیے لاجواب گولیاں نسخہ الشفاء:جوزبوا20گرام،خولنجان20گرام،بسباسہ10گرام،جدوار10گرام، ثعلب مصری 20گرام تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک 1گرام وقت خاص سے دو گھنٹھ پہلےخالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ خوب امساک ہوتا ہےشہد کی آمیزش کے ساتھ گولیاں بھی بنا سکتے ہیں