سفوف دافع سرعت

سفوف دافع سرعت نسخہ الشفاء:پھل ببول خام30گرام،تال مکھانہ30گرام،چنیہ گوند30گرام،نخود بریاں مقشر30گرام کوزہ مصری100گرام،تیاری:: تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک::چار گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:سرعت انزال کو ختم کرکے امساک پیدا کرتا ہے نوٹ: ترشی بادی سے پرہیز لازم ہے

سفوف مغلظ منی

سفوف مغلظ منی نسخہ الشفاء:پھل مولسری50گرام،پوست بیخ مولسری50گرام،چنیی100گرام،کرباریک سفوف کرلیں مقدار خوراک:چار گرام صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں فوائد:مغلظ منی ہے اور امساک بھی پیدا کرتا ہے نوٹ؟؟؟ اگر کسی بھی جڑی بوٹی کے اپنے علاقے یاں ُملک کی زبان میں نام نہیں آتے ہوں تو ای میل کر کے معلوم […]