اہم جنسی اصطلاحات
احتلام نیند کے دوران جنسی لطف کی انتہا کو پہنچنا احتلام کہلاتا ہے۔ ایسی صورت میں صبح کپڑوں پر منی کے اثرات ہوتے ہیں، اس لئے اسے گیلا خواب بھی کہتے ہیں۔ استقرار حمل حمل کا آغاز ہونا، جس میں انڈہ بچہ دانی کی اندرونی سطح سے جڑجاتا ہے اور جنین (fetus)بننے کا عمل شروع […]
وجوب غسل کو نہ جاننے پر جنبی حالت میں رہیں گے۔
ہمارے نام نہاد اسلامی معاشرے میں بے شمار لوگ اس بات سے بھی واقف نہیں کہ غسل کب اور کیوں واجب ہوتا ہے اور غسل کا مسنون طریقہ کیا ہے۔ چونکہ جنابت کا تعلق بھی جنسی عمل سے ہے، اس لئے مصنوعی شرم و حیاء نے ہمیں غسل کے فرائض، وجوبِ غسل کی وجوہات اور […]
جنسی عدم اطمینان کی وجہ سے شادی شدہ جوڑے طلاقوں کا سامنا کرتے رہیں گے۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اگر لوگوں کو مثبت طریقے سے جنسی تعلیم نہیں ملتی تو وہ اپنے جنسی اعضاء سے کماحقہ واقفیت نہ ہونے کی بناء پر ان کے جائز استعمال سے بھی قاصر رہتے ہیں۔ بہت سے بے اولاد جوڑے صرف مثبت جنسی تعلیم کے فقدان کی وجہ سے ساری زندگی اولاد […]
بچے بڑوں کے ہاتھوں جنسی تشدد کا شکار ہوتے رہیں گے
مثبت جنسی تعلیم نہ ملنے کی وجہ سے بہت سے معصوم بچے بڑوں کے ہاتھوں ان کی جنسی ہوس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہم جنس پرست اکثر معصوم بچوں کو ورغلاتے اور اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں۔معصوم بچے نہیں جاتے کہ کون انہیں پیار کر رہا ہے اور کون پیار کے بہانے […]
جنسی بیماریوں کا علاج کروانے سے شرمائیں گے اور اپنے جنسی مسائل سے نمٹ نہیں پائیں گے۔
مثبت جنسی تعلیم کی ضرورت و اہمیت کے پیش نظر واضح ہو کہ جس معاشرے میں مثبت طریقے سے جنسی تعلیم نہ ملے اور کسی کو جنسی موضوعات پر گفتگو کرنے کی جرات نہ ہو، ایسے معاشرے میں اگر خدانخواستہ کوئی شخص کسی جنسی مرض میں مبتلا ہو جائے تو وہ اپنا علاج کروانے سے […]
اسقاط حمل شرعی نقطہ نظر سے
بچے کی زندگی کا آغاز مرحلہ جنین سے ہوتا ہے اور حمل کے 4 ماہ بعد رحم مادر میں موجود بچے میں روح پھونک دی جاتی ہے۔ حمل کے پہلے 4 ماہ کے دوران کسی معقول وجہ کی بناء پر حمل ضائع کرنا جائز ہے جبکہ 4 ماہ گزرنے کے بعد حمل کو ضائع کرنا […]
مباشرت کے جائز طریقے
مثالی مباشرت کے لئے ضروری ہے کہ میاں بیوی دونوں دل کی رغبت سے ایک دوسرے سے مباشرت کرنے کے خواہشمند ہوں۔ مباشرت کے وقت دونوںکا تندرست و توانا ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر دونوں میں سے کسی ایک کے سر میں درد ہے، یا اس کی مرضی شامل نہیں ہے تو دونوں مباشرت سے […]
مباشرت ایک فطری عمل ہے
جنسی عمل ایک فطری عمل ہے اور فطرت کبھی بے حیاء نہیں ہوتی۔ ہمارے معاشرے میں عام طور پر میاں بیوی کے تعلق پر بات کرنے والوں کو بے حیاء سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے نوبیاہتا جوڑے کسی بڑے سے اپنے جنسی مسائل پوچھنے سے شرماتے ہیں اور یوں ان کے […]
غسل کا طریقہ
غسل کا طریقہشریعت کی رو سے غسل سے مراد پاک پانی کا تمام بدن پر خاص طریقے سے بہانا ہے۔ قرآن حکیم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَاِنْ کُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا. (القرآن، المائدہ، 5 : 6) اور اگر تم حالتِ جنابت میں ہو تو (نہا کر) خوب پاک ہو جاؤ۔ غسل کے 3 فرائض ہیں […]
غسل فرض اور واجب
اسباب فرضیت غسل غسل کے فرض ہونے کی صورتمباشرت کے دوران مرد کے ذکر کی ٹوپی عورت کی فرج میں داخل ہونے سے مرد اور عورت دونوں پر غسل فرض ہو جاتا ہے، خواہ انزال ہو یا نہ ہو۔ اسباب وجوب غسل غسل کے واجب ہونے کی درج ذیل صورتیں ہیں احتلام کی صورت میں […]