نزلہ ، زکام ، کیر ا

نزلہ ، زکام ، کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے یہ نسخہ دیتا ہو ں ھوالشافی :۔ مغز بادام۔ سونف ، خشخاش ، ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام استعمال کریں

نزلہ ، زکام ، کیر ا، کا دیسی علاج

نزلہ ، زکام ، کیر ا اور دما غی کمزوری کے لیے  نسخہ نسخہ الشفاء :  مغز بادام 50 گرام، سونف 50 گرام،  خشخاش 50 گرام،  ترپھلہ یعنی آملہ بیڑہ اور ہریڑ کو ہم وزن کو ٹ پیس کر ہمراہ دودھ نیم گر م کے ایک چمچ صبح و شام ایک ماہ استعمال کریں دواء […]

مسواک سے ٹائیفا ئڈ کا علا ج

مسواک سے ٹائیفا ئڈ کا علا ج پیپل کی مسواک کو چبائیں اور اس کا رس پئیں حد 20 منٹ تک ایسا کریں اسکو رکھ دیں شام کو دوسرے سائیڈ کی طر ف چبائیں اور اس کا رس پئیں پھر پھینک دیں ۔دوسرے تیسرے دن بھی ایسا کریں ہمیشہ کے لیے مر ض ختم ہو […]

ٹی بی کا نسخہ

ٹی بی کا نسخہ نسخہ الشفاء :   کا فور  40 گرام، ست اجوائن 20 گرام، ست پودینہ  20 گرام، روغن چھوٹی الائچی  20 گرام،  روغن جائفل 10 گرام، روغن لونگ  10 گرام ترکیب تیاری : تمام روغنیات کو  ملاکر تیل بن جا ئے گا 2 قطرے دن میں 4 بار کھا نے کے بعد ایک […]

معجون خشخاش جر یا ن منی

معجون خشخاش نسخہ الشفاء :   کوکنا ر سفید بڑے قد کے 100  عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن   دونوں  کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں  چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی […]