معجون مغلظ، نسخہ
مردانہ طاقت کیلئےصرف ایک ماہ کا یہ کورس آپ کو باقی تمام مغلظ ادویات سے جان چھڑا دے گا
نسخہ الشفاء : بیج بند 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، ستاور 20 گرام، تالکمانہ 20 گرام، موچرس 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، پھلی ببول 20 گرام، تمرہند ی کلاں 20 گرام، شقاقل مصری 20 گرام، زنجبیل 20 گرام، بھکڑا 20 گرام، لاجونتی 20 گرام، بوپھلی 20 گرا م، مغز پینہ دانہ 20 گرام، سنگھاڑا 20 گرام، الائچی سبز 10 گرام، طباشیر کبود 10 گرام، ورق چاندی 1 دفتری ، چینی 1200 گرام
ترکیب تیاری : ورق چاندی کے علاوہ تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور چینی کو ایل گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا کر گاڑھا کا قوام بنا کر تمام پسی ہوئی ادویہ اس میں شامل کریں ورق چاندی آخر میں شامل کر دیں اور خوب اچھی طرح مکس کریں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں اگر آپ نے معجون کولمبا عرصہ محفوظ رکھنا ہے تو جب دواء نیم گرم ہو تو اس میں ست لوبان ایک گرام شامل کر لیں اور ٹھنڈا ہونے پر جار میں ڈالیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مادہ منویہ کو گاڑھا کرنی ہے، جریان کی شکایت کو دور کرتی ہے، رقت، سرعت انزال، ذکات حس میں بے حد مفید ہے، منی کے جراثیم سپرم کی تعداد بڑھاتی ہے، ایسے تمام اشخاص جن کا مزاج گرم ہے اس معجون کو ضرور استعمال کریں
کورس ایک ماہ قیمت 3500 روپے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba