نسخہ الشفاء : روغن چنبیلی 50 گرام، لیموں بڑے 2 عدد
ترکیب تیاری : لیموں کا پانی نکال کر روغن چنبیلی میں ملالیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : روزانہ رات کو یہ تیل اچھی طرح ہلا کر چہرے پر مل لیا کریں
فوائد : چند دن میں چھائیاں ختم ہوجائیں گی
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70