قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج

قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج

قبض کشا مزیدار شربت، دیسی علاج 
تیزابیت، سینے کی جلن،ردی رطوبات کا اخراج کر کے جسم کو تندرست رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : گل سرخ 250گرام، سنامکی 250 گرام، مغز املتاس 200 گرام، پوست ہریڑ زرد 300 گرام
ترکیب تیاری : پوست ہڑیڑ کو موٹا موٹا کوٹ لیں، املتاس کی پهلی کو توڑ کر مغز نکال کر وزن کر کے ڈالیں8 لیٹر پانی میں رات بهر سب چیزیں بهگو دیں.. صبح آگ پر رکهیں.. جب آدها پانی ره جائے تو پن چهان کر رکهیں  2 گهنٹے بعد پهر کپڑے سے چهان لیں، اس کے بعد اس پانی میں 4 کلو چینی ڈال کر قوام کریں اور 3 گرام، ست لوبان شامل کریں تاکہ دیر تک محفوظ رہے
مقدار خوراک : 4 سے 5 چمچ نیم گرم پانی کے گلاس میں مکس کر پیئں صبح شام  بھی پی سکتے ہیں اور صرف رات کو بھی  اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70