پیلا یرقان،کالا یرقان،یرقانِ اصفر،بوسنت،جگر کی خرابی،جگر کی کمزوری کیلئے نسخہ اوردیسی علاج۔
(Pila Yarqan) (Kala Yarqan) (Yarqan-e-Asfar) (Bousant)
نسخہ الشفاء : کٹکی 20 گرام ،کوزہ مصری 20 گرام۔
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس دہی کی پتلی لسی کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں، اگر پیاس زیادہ لگے تو لسی کا استعمال کریں۔
فوائد : یرقان اور یرقان کے بخار میں مریض کو 2 سے 3 گرام گرم پانی سے دیں اور بچوں کو ایک گرام کھلائیں یرقان کا سو فیصد مکمل علاج ہے۔
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70