ہیضہ کیلئے، آسان علاج

ہیضہ کیلئے، آسان علاج

ہیضہ کیلئے، آسان علاج
ہیضہ ایک مہلک اور موذی مرض ہے جو باریک نباتی کرم سے پیدا ہوتا ہے جن کو کالرا مبیائی کہتے ہیں
ہیضہ کے اسباب
فساد آب و ہوا
غذائی فساد
غذائی استعمال میں چربی
عموما ہیضہ کی جن وجوہات سے بیماری لگتی ہے لو کا لگنا ، میلا کچیلا رہنا ،گندا پانی پینا ،بے اعتدال کھانا کھانا ہیضہ کے دنوں میں جلاب آور ادویات کا استعمال کرنا وغیرہ وغیرہ
ہیضہ کی علامات
قے اور دست بکثرت آتے ہیں جو پہلے گاڑھے پھر پتلے پچھ کی طرح ہوتے ہیں ہاتھ پاؤں میں تشنج ہو جاتا ہے مریض گھبراہٹ محسوس کرتا ہے ،آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں نبض کمزور لب اور مسوڑھے نیلگون ہوجاتے ہیں جسم ٹھنڈا اور چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے مریض شدت پیاس سے تڑپ اٹھتا ہے ادھر پانی پیتا ہے تو ادھر قے کے زریعے نکال دیتا ہے بعض اوقات نیند زیادہ آتی ہے
جسم کا درجہ حرارت بلکل نیچے آ جاتا ہے
نسخہ الشفاء : جمالگوٹہ مدبر 7 گرام، تخم ارنڈ 7 گرام، پوست ہلیلہ زرد 7 گرام، جوکھار12 گرام، ،سہاگہ بریاں 12 گرام، چوب چینی 12 گرام، فلفل سیاہ 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی عرق سونف کے ساتھ دن میں دو بار خالی پیٹ دیں آرام آنے تک
فوائد : انشاءاللہ ہیضہ میں افاقہ ہو گا قے اور دست رک جائیں گے معدہ کو طاقت ملے گی کرم جراثیم کا خاتمہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70