ہڑتال ورقیہ کے کمالات

ہڑتال ورقیہ کے کمالات

ہڑتال ورقیہ کے کمالات
ہڑتال ورقیہ کے کمالات مطب کی شان ہیں دواخانہ کا دل ہے جو آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کیا ہے، میں عملی کام پر یقین رکھتا ہوں صرف وہ کام دکھاتا ہوں جو کرتا ہوں دھوکہ نہی دیتا ہوائی نسخوں والوں کو جب میں کہتا ہوں کہ پریکٹیکل دکھاؤ تو انکے دھوکہ دہی کے غباروں سے ہوا نکل جاتی ہے ورقیہ کے بارے کچھ کام بتا رہا ہوں یہ ایک طرف تو کیمیا گروں کی جان ہے تو دوسری طرف ویدک اطباء کیلئے ایک شاہکار سے کم نہی  پہلے اس کی نہائیت آسان تیاری کی ترکیب بتا دیتا ہوں

نسخہ الشفاء : خسی نمک والی دکان سے سوراخ والا نمک کا ڈلا، ڈھیلا حاصل کریں ورقیہ 20 گرام لے کر اس پر بارہ بوند شیر مدار ٹپکا کر چوبیس گھنٹے کیلئے رکھ دیں اس کے بعد اسی سوراخ والے ڈھیلے میں ڈالکر منہ بھی نمک کی ٹکیہ سے بند کریں اور کسی برتن میں رکھ کر اس کے گرد پسا نمک ڈالدیں اب اس کو سلنڈر کی درمیانی آنچ پانچ گھنٹہ دیں  ٹھنڈا ہونے پر باوزنحاصل ہوگی ورقیہ کو آٹھ گھنٹہ کھرل کریں ہلدی رنگ ہو جائے گی مگر چمک نہ ہوگی
اگلا عمل ورقیہ کشتہ 10 گرام، فلفل دراز20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، پسائی آٹھ گھنٹہ اکسیری دواء برائے ٹائیفائڈ  تیار ہے رتی رتی تین وقت دودھ پتی سے خالی پیٹ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
دوسرا عمل تیار 10 گرام میں پھٹکڑی سفید 10 گرام  ایک گھنٹہ رگڑائی ملیریا کا حتمی علاج ہے
مقدار خوراک : پہلے والا طریقہ
تیسرا عمل 10 گرام ورقیہ میں کا کڑا سنگی 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام ایک گھنٹہ رگڑائی
مقدار خوراک : رتی برابر صبح شام خالص شہد میں اور ساتھ نیم گرم پانی پرانی سے پرانی بلغم کا خاتمہ ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70