ہچکی، فواق، روکنے کیلئے، دیسی نسخہ جات

ہچکی، فواق، روکنے کیلئے، دیسی نسخہ جات

ہچکی، فواق، روکنے کیلئے، دیسی نسخہ جات
ہچکی روکنے بند کرنے کیلئے ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : خشکی کی وجہ سے اگر ہچکی ہو تو کلونجی 3 گرام، کو باریک کرکے 5 گرام، مکھن میں ملا کر کھانے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : ببول 10 گرام، کے کانٹوں کو پانی میں جوش دے کر پینے سے ہچکی رک جاتی ہے
نسخہ الشفاء : اگر مسلسل ہچکی آنے کی شکایت ہو تو سرکہ خالص 30 گرام، پینے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : ٹاٹ اور دھنیا خشک ہر ایک 6 گرام، کو چلم میں بھر کر تمباکو کی طرح پینا ہچکی کے لئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : آب مولی 30 گرام میں حسب ذائقہ نمک ملا کر پینے سے فوراً ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : نک چھکنی کے سونگھنے سے ہچکی بند ہوجاتی ہے
نسخہ الشفاء : بخار کی حالت میں ہچکی ہو تو سکنجبین سادہ 20 گرام، میں تھوڑا پانی ملا کر پیئں
نسخہ الشفاء : اگر بچوں کو ہچکی ہو تو مغز ناریل کو شکر سفید کے ساتھ باریک کرکے بچوں کو کھلائیں
نسخہ الشفاء : چھوٹی الائچی کے چھلکے کو چلم پر رکھ کر کے حقہ کی طرح پینا ہچکی میں مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین