ہر قسم کی جسمانی کمزوری کا، دیسی نسخہ
جسمانی کمزوری آخر کیوں؟
کمزور ہونا مناسب ہوتا ہے مگربہت زیادہ کمزور ہوناغیر مناسب بات ہے۔ انسان کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ ہر چیزکی خوبصورتی ہوتی ہے۔ جسم کی خوبصورتی اس کا فربہ ہونے میں ہے۔ کمزور جسم کا مالک اکثر احساس کمتری میں مبتلا رہتا ہے۔ اس پر کچھ بھی پہن لو جتنا بھی پہن لو جچتانہیں۔ اس لئے اپنے جسمانی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ فربا جسم کا ہونا انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ موٹے جسم پر پہنا ہوا سستا کپڑا بھی اچھا لگتا ہے۔ اس پر بناؤ سنگھار بہت اچھا لگتا ہےجسم کے کمزور ہونے کے کئی اسباب ہوتے ہیں جیسے کھایا پیا نہ لگنا ، بعض لوگ وراثتی طور پر بھی کمزور جسامت کے مالک ہوتے ہیں۔ ایسے تمام افراد کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ان سب کے لئے بہت نایاب نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ اس کو استعمال کریں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 6 گرام، بنسلوچن 6 گرام، گوند کیکر 6 گرام، ست گلو 6 گرام، دانہ الائچی 6 گرام ,چینی 12 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : اس سفوف کو روزانہ رات کوایک چھوٹا چائے والا چمچ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جسمانی کمزوری کے لئے نہایت مفید ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ نسخہ قوت باہ کو بھی طاقت دیتا ہے۔ جس سے آپ اپنی جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ مردانہ طاقت بھی بڑھاتا ہے اور مکمل طور پر فٹ کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal