گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح، لو بلڈ پریشر، ہیضہ،بخار، زبردست دیسی علاج

گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح، لو بلڈ پریشر، ہیضہ،بخار، زبردست دیسی علاج

 گیس، ریح درد معدہ، بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح، لو بلڈ پریشر، ہیضہ،بخار، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کالا نمک 30 گرام، کالی مرچ 30 گرام، فلفل دراز 30 گرام، نوشادر انڈیا 30 گرام،  ,جوکھار 30 گرام، پوست ہلیلہ 50 گرام، پوست بلیلہ 50 گرام، آملہ مصفی 50 گرام، گندھک آملہ سار مصفی  50 گرام، ہیرا ھینگ 10 گرام، ست لیموں 20 گرام، پوست بیخ مدار100 گرام
ترکیب تیاری : نمک جوکھار ست لیموں کے علاوہ باقی تمام ادویہ موٹا، موٹا کوٹ کر آب لیموں 250 گرام،آب ادرک 250 گرام،ڈال کر دھوپ میں رکھیں جب پانی جذب ہو جائے تو ست لیموں اور جوکھار وغیرہ ڈال کر باریک پیس لیں اور آب گھیکوار کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھیں

مقدار خوراک : ایک گولی دن میں 3 بار کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد: گیس، ریح درد، معدہ بھوک نہ لگنا، کاسر ریاح ہے، لو بلڈ پریشر ہیضہ، بخاروں میں بھی مفید ہے لو بلڈ پریشر پندرہ منٹ میں نارمل چند یوم دیں لو بلڈ پریشر میں ساتھ 1 گرام،  کالا نمک ساتھ دیں ازحد مفید ومجرب ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70