گوشت میں ایک مکمل مفید اور مقوی غذا ہے

گوشت میں ایک مکمل مفید اور مقوی غذا ہے

گوشت میں ایک مکمل مفید اور مقوی غذا ہے
گوشت میں ایک مکمل مفید اور مقوی غذا ہے نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے گوشت کو دنیا اور آخرت کا بہترین سالن قرار دیا ہے۔ پشت کا گوشت لحمیات مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ خون کی کمی کا موثر علاج بھی ہے۔ امام زہری کے مطابق “گوشت کھانے سے جسم کو 70 قسم کی قوتیں حاصل ہوتی ہیں“ گوشت کے استعمال سے بصارت تیز ہوتی ہے۔ گردوں اور پشت کے گوشت کی یخنی بے حد مفید ہے بکرے کا گوشت صالح خون پیدا کرکے جسم کو توانائی دیتا ہے اونٹ کا گوشت گھٹیا کے مرض میں مفید ہے مرغ کا گوشت یرقان کیلئے مفید ہے نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے بکری کے گوشت میں دستی کے گوشت کو ترجیحاً اس لئے پسند فرمایا کہ اس میں بیشمار بیماریوں سے شفاء ہے گوشت کے استعمال سے رنگت بکھرتی ہے۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70