گرمی کے بخار، کا دیسی علاج

گرمی کے بخار، کا دیسی علاج

گرمی کا بخار دو قسم کا ہوتا ہے ایک یہ کہ صفراء رگوں کے بدبودار ہو جائے اس سے بخار ہر وقت رہتا ہے دوسرا یہ کہ صفرا رگوں کے اندر متعفن ہو جائے ایسا بخار دورہ سے آیا کرتا ہے
گرمی کے بخار کی علامات
منہ کا مزہ کڑوا ، زبان خشک اور اس پر کانٹے سے محسوس ہوتے ہیں پیاس زیادہ لگتی ہے نیند بہت کم آتی ہے زبان اور آنکھوں کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے
نوٹ : صفراوی بخار میں اگر قے ہو جائے تو اس کو روکنا نہیں چائیے البتہ اگر حد سے زیادہ آنے لگے تو پھر ضرور روکنی چائیے
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں اور چار گنا پوست کا سفوف ملا کر باریک پیس لیں اس کی خوراک بچہ کے لئے آدھی رتی اور بڑوں کے لئے ایک گرام سے دو گرام
ترکیب استعمال : نوبت یعنی بخار کی باری سے دو تین گھنٹہ بیشتر تازہ پانی سے کھلائیں اور اس روز مریض کو تمام دن فاقہ کرائیں انشاءاللہ ایک ہی دن میں فائدہ ہو جائے گا اور بخار دوبارہ نہیں ہو گا اگر خدانخواستہ فائدہ نہ ہو تو سمجھنا چائیے کہ مادہ زیادہ ہے پھر ہلکا مسہل دے کر دوا دیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین