گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل
نسخہ الشفاء : خالص سرسوں کا تیل 1 کلو، خشک آملہ 50 گرام، بلیلہ 20 گرام، چھوٹی ہرڑ 30 گرام، بڑی ہرڑ 20 گرام، رتن جوت 20 گرام، بال چھڑ 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، برادہ صندل 110 گرام، طباشیر 10 گرام، لونگ 5 گرام، الائچی خورد 2 گرام، الائچی کلاں 4 گرام، مہندی کے پتے 5 گرام، بیری کے پتے 20 گرام، کچور 10 گرام، لسوڑے 20 گرام، پنٹری 10 گرام
ترکیب تیاری : مہندی کے پتے سبز ہوں اگر نہ مل سکیں تو نہ ڈالیں کوٹنے والی اشیاء کو کوٹ کر تمام اجزاء کو دو کلوپانی میں ڈال کر چوبیس گھنٹے تک بھگو رکھیں پھر پکائیں جب ایک کلو پانی رہ جائے تو تیل ملا کر پکائیں جب پانی خشک ہوجائے تو ٹھنڈا ہونے پر چھان کر بوتل میں بھر لیں نہایت صاف اور خوشبودار تیل برآمد ہوگا اس کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
فوائد : بالوں کو لمبے اور چمکداربنانے والا لاجواب تیل ہے بالوں کو گرنے سے روکتا ہے ان میں قدرتی چمک پیدا کرتا ہے دماغی ضعف اور نزلہ و زکام کو روکتاہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal