گرتے بالوں کا، مکمل علاج
نسخہ الشفاء : ہیر آہیل ، جن لوگوں کے سر کے بال گرتے ہیں خشکی سکری کا پرابلم ہے امید ہے کہ ہیر آہیل کے استعمال کرنے پر آپ کے بہت سے بالوں کے مسائل حل ہو جائیں گے
نسخہ الشفاء : چھڑیلا 20 گرام، برگ حنا 50 گرام، نرکچور20 گرام، صندل سفید 20 گرام، آملہ خشک 20 گرام، کچور کچری 10 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، الائچی کلاں 20 گرام، تلوں کا تیل 250 گرام
ترکیب تیاری : تیل کے علاوہ تمام ادویات کو 1 کلو پانی میں بھگو دیں 2 گھنٹے بعد پھر آگ پر رکھ دیں جب پانی 1 پاوُ رہ جائے تو اتار کر تیل میں جلالیں جب باقی تیل رہ جائے پانی بلکل خشک ہو جائے تو آپ کا ہیر آہیل تیار ہے پن چھان لیں اور عام تیل کی طرح بالوں میں لگایا کریں ہاں اگر آپ کوئی خوشبو ڈالنا چاہیں تو ڈال سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal