کیپسول عنبر مرواریدی، قوت باہ کے لیے
خالص عنبر اشہب اعلی کوالٹی کے زعفران اور اعلی کوالٹی کے مروارید اور دوسری قیمتی جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے اعضائے رئیسہ اور جسم کو طاقت دے کر جسم کی تمام قوتیں بیدار کر دیتا ہے کمزوری کی ہر حالت کا بہترین علاج ہے جو لوگ ہر وقت کمزوری کمزوری کا رونا روتے ہیں اور اس کے ہاتھوں زندہ درگور ہو رہے ہیں ان کے لیے یہ کیپسول اکسیر کا درجہ رکھتے ہیں بستر سے اُٹھ نہ سکنے والے اس کیپسول کے استعمال کے بعد چھلا نگیں لگاتے پھرتے ہیں ہر وقت جسمانی تھکن رہنا اعصابی کھچاؤ اور کمزوری کا بہترین علاج ہے دل دماغ اور جگر کو طاقت دیتے ہیں مردوں کے پوشیدہ امراض کا خاتمہ کر کے جسم میں نئی روح پھونک دیتے ہیں سرعت انزال کا خاتمہ کر کے طبعی امساک پیدا کرتے ہیں شادی سے پہلے اور شادی کے بعد اس کا استعمال تمام کمزوریوں کاخاتمہ کر دیتے ہیں اک اک خوراک عنبر زعفران اور مروارید سے بھر پور ہے اس کیپسول کو استعمال کرنے والوں کو پتہ چلتا ہے کہ جوانی کیا ہے اک ماہ کے استعمال سے سالہا سال تک جسمانی قوت بحال رہتی ہے یہ وقتی طور پر بھی اور مستقل طور پربھی طاقت کا خزانہ ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 20 گرام، عقرقرحا 20 گرام، لونگ 10 گرام، مغز جائفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جلوتری 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، جدوار خطائی 10 گرام، جند بیدستر 10 گرام، صلایہ مروارید عرق گلاب والا 5 گرام، عنبر اشہب 5 گرام
ترکیب تیاری : مروارید کا عرق گلاب میں صلایہ بنا لیں عنبر کو علیحدہ رکھ لیں اور دوسری تمام ادویات کا بلکل باریک سفو بنا لیں اور اس میں صلایہ مروارید ملا لیں ایک چمچ دیسی گھی یا زیتون کا تیل لے کر کسی سٹیل کی رکابی میں گرم کر لیں اور اس کو آگ سے اتار کر عنبر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے اس گھی میں ڈال لیں اور کسی چمچ سے ہلا دیں اگر عنبر خالص ہو تو وہ فورا موم کی طرح پگھل جاتا ہے اور گھی میں حل ہو جائے گا اب اس گھی کو دوسری ادویات میں ملا کر خوب کھرل کر لیں بس دواء تیار ہے اب اس کے پانچ سو ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول روزانہ آدھا کلو دودھ کے ساتھ شام پانچ بجے خالی پیٹ کھائیں ایک ماہ لگاتار
نوٹ : تمام ادویات خالص اور اعلی کوالٹی کی لینی ہیں چونکہ اس میں قیمتی ادویات ہیں اس لیے نقلی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہوتی ہیں اس لیے ادویات سو فیصد خالص حاصل کریں
نوٹ : اگر مریض بہت زیادہ کمزور نہ ہو تو ایک دن چھوڑ کر ایک دن استعمال کروائیں انشإاللہ تیس کیپسول ایک مریض کے لیے کا فی ہیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal