کیا جماع کے بغیر بھی عورت اور مرد میں محبت ہوتی ہے

کیا جماع کے بغیر بھی عورت اور مرد میں محبت ہوتی ہے

 الشفاء : کیا جماع کے بغیر بھی عورت اور مرد میں محبت ہوتی ہے اور رہ سکتی ہے؟
محبت دو طرح کی ہوتی ہے ایک وہ جو دوستوں خویش اقارب مرد اور عورتوں میں ہوتی ہے۔ انسان کی فطرت ہے کہ اس قسم کی محبت ہمیشہ کسی نہ کسی غرض مطلب یا دنیوی لالچ کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کی بقا اور دوام عموماً کم ہوتی ہے۔ اس لیے کے جب تک کوئی دنیاوی غرض درمیان میں ہے تب تک ایک دوسرے سے محبت اور یگانگت کا تعلق قائم رہتا ہے۔ اس کے بعد پھر ایسی محبت ختم ہو جاتی ہے۔
دوسری وہ محبت ہے جو عورت اور مرد میں ہوتی ہے۔ یہ محبت قلبی تعلق سے ہوتی ہے اور جنسی و شہوانی واسطہ اسے زیادہ مضبوط کر دیتا ہے چناچہ عورت اور مرد کا یہ رابطہ خواہ سوسائٹی اور مذہبی اجازت سے ہو جیسے نکاح وغیرہ یا سوسائٹی کی اجازت کے بغیر فریقین کی محبت کی بنا پر قائم ہوا ہو۔ اس وقت تک پائیداری رہتی ہے جب تک مرد اس تعلق کو اپنی مردانہ طاقت سے قائم رکھ سکتا ہواگر مردانہ قویٰ کی کمزوری کی بنا پر زن و شوہر کے تعلقات میں ناخوشگواری پیدا ہوئی تو عورت کے دل میں اس کی طرف سے نفرت پیدا ہو جاتی ہے ۔ عورت کی ناامیدی کے جذبات مرد کی خوشگوار دنیا کو ایک بھیانک اور خطرناک بنادیتے ہیں چناچہ مرد کو اپنی مردانہ طاقت کے کم ہونے کے اسباب کا لحاظ رکھنا لازمی ہے۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین