– خالص شہد کھانسی کا علاج ہے، گلے کی بیماریوں کا مداوا اور جراثیم کے خلاف جسم کو قوت مدافعت مہیا کرتا ہے۔
2- کھانسی اور کالی کھانسی کے مریض دن میں کئی بار شہد چاٹیں۔
3- قرآن مجید نے جنت میں پائی جانے والی بہترین چیزوں کے تذکرہ میں انار، سونٹھ، ادرک اور شہد کا ذکر فرمایا ہے ان میں سے ہر چیز کالی کھانسی کو شفاء دیتی ہے۔
4- خشک ادرک کو پیس کر اسے شہد میں چھڑک دیا جائے یہ کھانسی کی ہر قسم کیلئے شفاء ہے۔ اس مرکب کو روزانہ سات دن تک صبح و شام چاٹیں۔

5- میٹھے انار کا پانی نکال کر اسے چولھے پر پکائیں جب وہ گاڑھا ہو جائے تو مریض کو بار بار چٹایا جائے۔
6- کیلے کے درخت کا پتا سکھا کر توے پر رکھ کر جلایا جائے اس راکھ کو شہد میں ملا کر بار بار چٹایا جائے۔