کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے، بہترین سیرپ تیار کریں

نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 65 گرام، ست پودینہ 6 گرام، چینی 1500 گرام
ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ پر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو آگ سے اتار کر ٹھنڈا کرکے ہاتھوں سے مل کرچھان کرپانی علیحدہ کرلیں اور چینی ملا کر شربت پکائیں جب شربت تیار ہونے کےقریب ہوتومیٹھا سوڈا اور نوشادر ڈال دیں میٹھا سوڈا ڈالنےسے شربت میں ابال سا پیدا ہوگا اسلیے شربت کو آگ سےنیچے اتار دیں ابال ختم ہونے پر پھر آگ پر رکھ کر پکائیں جب شربت تیارہو جائے تو پھر آگ سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور ست پودینہ ڈال کر خوب ملالیں اور بوتلوں میں بھر لیں
مقدار خوراک : 1 سے 2 چمچ بڑے کھانے والے صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : پرانی کھانسی، دمہ، الرجی، اور خشکی سردی کی وجہ سے ہونےوالی کھانسی کیلئے بے حد مفید و مجرب ہے ٹی بی کی کھانسی کیلئے، بھی مجرب ہے شربت پیتے ہی گلے کی خراش، اور کھانسی، کو آرام آنا شروع ہوجاتا ہے غلیظ بلغم، کو آسانی سے خارج کرنےکیلئے، بہترین سیرپ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70