کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک

کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک

کٹائی خورد یا کنڈیاری، نسخہ ممسک
اس کے پھل کو مہوکڑی کہتے ہیں
نسخہ الشفاء : مہوکڑی 500 گرام، لے کر اس کے کڑوے بیج نکال دیں اس کو نمک لگا کر ایک گھنٹہ بعد اچھی طرح دھو لیں
ترکیب تیاری : ہاون دستہ کی مدد سے کوٹ لیں پھر پہلے پیاز تھوم ٹماٹر کی مدد سے مصالعہ جات تیار کر لیں پھر اس مصالحہ میں اچھی طرح مہوکڑی کو بھی بھون لیں ہلکا ہلکا دودھ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں – پھر اس میں تین پاو دودھ ڈال کر اُبال آنے دیں تین چار اُبال کے بعد ہلکی آنچ پر دس منٹ پکنے دیں – آپ کا نہایت لذیذ سالن تیار ہے تازہ روٹی کے ساتھ نوش فرمائیں
فوائد : نہایت مصفا خون ہے ، گلے کی بیماریوں میں خون کے فساد میں بہت اعلی چیز ہے، الرجی اور چمبل کے امراض میں بہت فائدہ مند ،ے حکماء اس کے فوائد سے واقف ہیں
نسخہ ممسک
اگر مکمل پودے کو جڑ سمیت کوٹ کر پائی نکالا جائے ۔اور اس میں چھوہارے بھگو دیے جائے  اور جب پانی خشک ہو جائے اور چھوہارے پھول جائے تو ایک عدد چھوہارا دودھ کے ساتھ لینا ہے – بے ضرر امساک پیدا کرتا ہے – لیکن اس کا پانی نکالنا بہت مشکل ہے – اس پر کانٹے ہی کانٹے ہوتے ہیں  ،کسی مشین کی مدد سے کام لیا جا سکتا ہے
اور اس کی جڑ کا سفوف دودھ کے ساتھ مسلسل استعمال کرنا بھی قدرتی امساک بڑھاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70