کمزور جگر کو طاقت ور بنائیں، دیسی علاج

کمزور جگر کو طاقت ور بنائیں، دیسی علاج

کمزور جگر کو طاقت ور بنائیں، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مجیٹھ 50 گرام، برادہ فولاد خالص 50 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو ایک بڑے تربوز میں داخل کردیں اوراوہر سے اتارہوا ٹکڑا دے کر بند کردیں اور اوپر سے گل حکمت کرکے رکھ دیں اسی طرح 21 دن تک رکھ چھوڑیں اور پھر نکال کر چھان لیں اور اس میں برابر وزن کوزہ  مصری ملا کر شربت بنالیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام پیا کریں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : سوزش ورم جگر، ضعف جگر، بھس، کمی خون کا مریض بفضلہ چند یوم میں لال سرخ اور خوب اچھی طرح طاقت ور ہوجاتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین