کشتہ چاندی، بڑھاپے میں جوانی یاد آ جائے گی
نسخہ الشفاء : سم الفار سفید 10 گرام، 10 دن شیر مدار میں رکھا ہوا، پترا چاندی 10 گرام، عرق گلاب سہ آتشہ 250 گرام
ترکیب : سم الفار باریک پیس کے 250 گرام، عرق گلاب میں حل کریں اور ہلکا سا جوش دے لیں اب پترا چاندی کو برنر سے سرخ کریں اور اسی عرق میں بجھاؤ دیں اتنے بجھاؤ دیں کہ سب بردہ عرق کے تہ نشین ہو اب عرق کا مقطر لیں اور اور سمالفار کو کھرل میں ڈالیں اور 6 گرام فرار مصفی ڈال دیں عرق کا قطرہ قطرہ دے کے کھرل کرتے جائیں دو سے تین دن میں عرق مکمل کھرل ہو جائے گا اب ٹکی تیار کریں اور خوب خشک کر لیں خوب گل حکمت کر کے سوا دو کلو کی آگ دے دیں قدرے پھولی ٹکیاں کشتہ ملے گی انتہائی خشک اور بھوکی چاندی ہے
کشتہ ہونے کے بعد تین گھنٹے خوب کھرل کریں اور محفوظ کر لیں ،آدھا چاول ایک چھٹانک مکھن کلو دودھ سے دیں 8 گھنٹے کچھ نہ کھائیں سوائے دودھ گھی کے حد علاج 7 خوراک انشاءاللہ بڑھاپے میں جوانی یاد آ جائے گی اور مستقل علاج ہوگا
نوٹ ؟ یہ نسخہ کوئی عام آدمی نہ بنائے ورنہ نقصان ہوگا صرف مستند حکماء ہی بنائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal